Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ماہرہ خان نے اپنی پہلی محبت کو دھوکہ دینے کا اقرار کر لیا

ماہرہ خان نے اپنی پہلی محبت کو دھوکہ دینے کا اقرار کر لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی پہلی محبت کو دھوکہ دینے کا اقرار کر لیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان نے انسٹاگرام پراپنی ایک دلکش تصویر شئیر کی اور کیپشن میں سفید شلوار قمیض سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ یہ سچ ہے، میں آپ کو دھوکہ دے رہی ہوں۔ مجھے قافطان( ڈریس کانام)  سے محبت ہے لیکن آپ (سفید قمیض شلوار) ہمیشہ سے میری پہلی محبت ہیں اور رہیں گی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماہرہ خان کی اس پوسٹ کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *