Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / سنبل اقبال کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

سنبل اقبال کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستانی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ ہاتھ میں چائے کا کپ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

سنبل اقبال کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں دونوں بہنوں کو دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ مسٹرڈ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *