Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ماورہ حسین کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

ماورہ حسین کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں ماورہ حسین کو سفید رنگ کے خوبصورت غرارے میں دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ان تصاویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک اور دن ایک اور غرارہ۔

اداکارہ کی تصاویر پر ان کے مداحوں اکی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے

اس سے قبل ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو  میں اداکارہ ماورہ لائٹ پرپل رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ ماورہ حسین اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *