Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / شادی کی تقریب میں سائرہ یوسف کی ڈانس وڈیووائرل

شادی کی تقریب میں سائرہ یوسف کی ڈانس وڈیووائرل

 کراچی: 

اداکارہ سائرہ یوسف کی شادی کی تقریب میں ڈانس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

ماڈل و اداکارہ سائرہ یوسف انسٹاگرام پراداکاربلال اشرف کی ساتھ تصویر ڈالنے کے بعد مداحوں کی توجہ کا مرکز بن ہی گئی تھیں جہاں مداحوں نے ان سے بلال اشرف سے متعلق کافی سوال کیے۔

لیکن اس بار اداکارہ کی ایک شادی میں ڈانس وڈیووائرل ہوگئی جس میں ان کے رقص کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

انسٹاگرام پر ڈانس سے متعلق ایک اورپوسٹ کی جس میں سائرہ  یوسف نے مشہورمصنف ’ایکارت تلے‘ کا ایک قول شیئر کیا کہ ’ زندگی رقاص ہے اورآپ رقص۔‘

 

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *