Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / وزیراعظم اور خاتونِ اوّل وباء کاشکار: نور بخاری کی دعاؤں کی اپیل

وزیراعظم اور خاتونِ اوّل وباء کاشکار: نور بخاری کی دعاؤں کی اپیل

 شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ ، ماڈل اور میزبان نور بخاری نے عوام سے وزیراعظم عمران خان اور خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

  نور بخاری نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔

نور بخاری نے اپنی انسٹا اسٹوری میں وزیراعظم عمران خان اور خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر شیئرکی اورعوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ براہِ کرم ہمارے وزیراعظم اور خاتون اوّل کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کریں۔

 

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *