Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / فیصل قریشی کا پہلی بار دل کب ٹوٹا؟

فیصل قریشی کا پہلی بار دل کب ٹوٹا؟

پاکستان کے ایور گرین  ٹی وی اسٹار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ان کا زندگی میں پہلی بار دل اسکول کے دنوں میں ٹوٹا۔

ادکار حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کی  اور بتایا کہ اسکول کے دنوں میں جب ہم چھوٹے تھے تو  پہلی بار دل اسی دوران ٹوٹا تھا۔

پہلے کرش سے متعلق کیے گئے سوال پر اداکار فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ ان کی کرش زینت امان ہیں۔

اداکار کا مزید کہنا تھا کہ انھوں نے کیرئیر کا آغاز بطور چائلڈ اسٹار کیا تھا اور پہلی تنخواہ68 سے 70 روپے ملی تھی۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *