Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / بھارتیوں کودعاؤں میں یاد رکھیے، عدنان صدیقی کی مداحوں سے اپیل

بھارتیوں کودعاؤں میں یاد رکھیے، عدنان صدیقی کی مداحوں سے اپیل

 کراچی: 

پاکستان کے معروف اداکارعدنان صدیقی نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے مقدس ماہ میں بھارتیوں کواپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستان کے معروف اداکارعدنان صدیقی نے بھارت میں کورونا سے تباہی سے متعلق ٹوئٹ کی۔

اداکارنے کہا کہ بھارت میں کورونا سے تباہی بہت درد ناک ہے۔ رمضان کے اس مقدس ماہ میں بھارتیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اداکارنے کہا کہ خدا ہمارے بھائیوں اوربہنوں کی اس مشکل وقت میں مدد کرے۔ اداکارنے ’پاکستان اسٹینڈ ود انڈیا‘ کا ہیشٹیگ بھی استعمال کیا۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *