Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / معروف بالی وڈ اداکارہ نے عید پر کس پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہنا؟

معروف بالی وڈ اداکارہ نے عید پر کس پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہنا؟

بھارت کی مایاناز  اداکارہ حنا خان نے عیدالفطر کے خاص موقع پر  پاکستانی ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب کیا۔

حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنی عید کی تصویریں اپ لوڈ کیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا انتہائی دلکش لباس پہنا ہوا ہے۔

اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں پاکستانی ڈیزائنر مریم حسین کو مینشن کیا اور بتایا کہ انہوں نے ان کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

حنا خان کی ان تصاویر کو چند ہی گھنٹوں میں 5 لاکھ سے زائد صارفین لائک کر چکے ہیں، ناصرف بھارتی مداح بلکہ پاکستانی مداح بھی ان کی تصویروں کو شیئر کر رہے ہیں۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *