Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / شوبز انڈسٹری میں مایا علی کے نام رواں سال کا سب سے بڑا خطاب

شوبز انڈسٹری میں مایا علی کے نام رواں سال کا سب سے بڑا خطاب

پاکستانی ڈرامی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مایا علی کو سال 2021 کا سب سے بڑا خطاب مل گیا ہے۔

اس حوالے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اس خطاب کے حوالے سے بتایا ہے۔

اس پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مایا علی کو سال 2021 کی سب سے بااثر خاتون کا خطاب ملا ہے ۔

مایا علی کو اس سال فلم فیئر یو اے ای کی بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

اداکارہ کے اس پوسٹ میں انہوں نے  خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں اپنے خیالات پر خصوصی طور پر  بات کی ہے، اپنے دوستوں اور مداحوں کی مسلسل حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں کہا ہے کہ اسکرین پر روزانہ اپنے ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *