Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کرینہ کرکٹ کھیل سکتی ہیں؟ سیف کے اقرار پر کرینہ کا انکار

کرینہ کرکٹ کھیل سکتی ہیں؟ سیف کے اقرار پر کرینہ کا انکار

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور سے سوال پوچھ لیا گیا کہ کیا وہ کرکٹ کھیل سکتی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران کرینہ کپور سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ کرکٹ کھیل سکتی ہیں۔

 اس سوال پر سیف علی خان نے کہا کہ بالکل یہ پٹودی ہیں۔

اس موقع پر کرینہ کپور کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی اور انہوں نے جواب دیا کہ نہیں لیکن میں کوشش کرتی ہوں، میں اچھی کھلاڑی نہیں ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ کرکٹ دیکھنے اور کھیلنے کا مزہ بھی الگ الگ ہوتا ہے، سیف علی خان کھلاڑی بن سکتے ہیں۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *