Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / خان یونس میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو جاری

خان یونس میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو جاری

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں نہتے فلسطینیوں پر ڈرون حملہ کردیا، عرب ٹی وی نے حملے کی ویڈیو جاری کردی۔

 الشفا اسپتال میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 140 تک جا پہنچی۔ جبکہ اسرائیلی فورسز نے 650  فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

حماس نے جوابی کارروائی  کرتے ہوئے الشفا اسپتال کا محاصرہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں پر متعدد حملے کیے، اسپتال کے گرد تین اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا، حماس نے اسرائیلی فوج پر حملوں کی ویڈیو بھی جاری  کردی۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *