Home / جاگو کھیل (page 31)

جاگو کھیل

Sports

کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی

کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد میں شروع ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے۔ بابر اعظم، افتخار احمد اور نسیم شاہ کل رپورٹ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل فٹنس کیمپ کا اہتمام کیا …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ٹو، افغانستان نے بھارت کو ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ٹو کے میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے پہلے برتری حاصل کی، یہ گول اُن کے اسٹار کھلاڑی سُنیل چیتھری نے 38 ویں منٹ میں اسکور کیا۔ …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار

کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہوکلے نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے لیے ہم اپنا کردار ادا کرنا پسند کریں گے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاک بھارت مداحوں کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نک ہوکلے نے کہا کہ ہم تمام ممبر …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک اور غیرملکی کوچ سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے کوچ کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن اور شین واٹسن کے بعد پی سی بی نے جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی گیری کرسٹن سے رابطہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ کا تیسرا نمبر …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے غیرملکی کوچ سے رابطہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیوک رونکی نے اس حوالے سے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ سابق کرکٹر لیوک رونکی نے گزشتہ سال پی …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا۔ 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی اور یہ تمام 6 میچز چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 4 نومبر کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی …

Read More »

پی ایچ ایف ہیڈکوارٹر کی مینجمنٹ و ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کردیا، صدر طارق بگٹی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کی مینجمنٹ اور ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کردیا گیا ہے، ایک ہفتے کے اندر نئی منجمنٹ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ غیر قانونی اجلاس بلانے پر کراچی ہاکی اسٹیڈیم …

Read More »

آئی سی سی وفد کا کراچی کے بعد لاہور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 2 رکنی وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے وفد کو مختلف امور پر بریفنگ بھی دی۔ آئی سی سی کا 2 رکنی وفد ان دنوں پاکستان کے …

Read More »

دوسرے بچے کی پیدائش پر کوہلی بھارت سے کیوں چلے گئے؟

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے دوسرے بچے کی پیدائش کے دوران بیرونِ ملک جا کر 2 ماہ کرکٹ سے وقفہ لینے کی وضاحت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے آخری 2 ماہ بھارت سے باہر گزارے جہاں برطانیہ میں ان کی اہلیہ انوشکا شرما اور ویرات …

Read More »