Home / 2020 / November / 03 (page 3)

Daily Archives: November 3, 2020

ڈپریشن اور فالج کے درمیان تعلق کا انکشاف

الاباما:  اگرچہ یہ کوئی باقاعدہ تحقیق نہیں لیکن پہلی مرتبہ انکشاف ہوا ہے کہ ڈپریشن (یاسیت) اور فالج (اسٹروک) کے درمیان تعلق ہوسکتا ہے۔ایک عرصے سے ماہرین کہہ رہے ہیں کہ مایوسی، بے چینی اور ڈؑپریشن سے پورا جسم متاثرہوتا ہے۔ اگر یہ عارضہ مستقل ہوجائے تو اس سے فالج سے متاثر …

Read More »

سلوواکیہ: 2 دن میں 70 فیصد آبادی کے کورونا ٹیسٹ

وسطی یورپی ملک سلوواکیہ کی حکومت نے محض 2 دن میں ملک کی تقریبا 70 فیصد یعنی دو تہائی آبادی کے کورونا ٹیسٹ کرکے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ دسمبر 2019 میں شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا کے باعث اگرچہ دنیا بھر کے ممالک کی زیادہ سے زیادہ …

Read More »

انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ میں سندھ نے اعزاز کا دفاع کرلیا

 لاہور:   انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ میں سندھ نے اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا۔انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ میں فائنل میں ناردرن کو 57 رنز سے شکست ہو گئی، عالیان محمود مین دی میچ قرار پائے،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں فاتح ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 242 رنز …

Read More »

6 ملتوی سیریز آئی سی سی کیلیے دردِ سر بن گئیں

cc  کراچی:  کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والی 6 سیریز کونسل کیلیے دردِ سربننے لگیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گذشتہ برس ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز کیا تھا جس کے تحت شریک 9 ٹیموں کو ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر 6 سیریز کھیلنا تھیں،کورونا وائرس کی وجہ سے شیڈول شدید …

Read More »

وقار یونس پلیئرز کی ٹی 20 لیگز میں شرکت کے حامی

 کراچی:   پاکستانی بولنگ کوچ وقار یونس  پلیئرز کی ٹی20لیگز میں شرکت کے حامی ہیں، ان کے مطابق کھلاڑیوں کو کمائی کا حق حاصل ہے۔بولنگ کوچ وقار یونس کرکٹرز پر کام کا بوجھ سنبھالنے کیلیے ان کی ٹی 20 لیگز میں شرکت پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں،ساتھ ہی میں انھوں نے یہ …

Read More »

بابر، وہاب کی شان دار بیٹنگ، زمبابوے کے خلاف تیسرا میچ برابر

پاکستان نے کپتان بابراعظم اور وہاب ریاض کی شان دار بیٹنگ کی بدولت زمبابوے کے خلاف سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 3 وکٹوں پر 278 رنز بنا کر برابر کردیا جبکہ سیریز پہلے ہی پاکستان جیت چکا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری …

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان 11 نومبر کو متوقع

 لاہور:  دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 11 نومبر کو متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق  ٹیسٹ ٹیم کپتان سمیت ممکنہ کھلاڑیوں پر حتمی مشاورت اگلے ہفتے ہوگی۔  پی سی بی حکام کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد بابراعظم ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے لیے ذہنی طور پر …

Read More »

حیدر علی کے مشکوک آؤٹ کا معاملہ موضوع بحث بن گیا

 کراچی:  زمبابوے سے دوسرے ون ڈے میں حیدرعلی کے مشکوک آؤٹ کا معاملہ موضوع بحث بن گیا۔کیریئر کا پہلا ون ڈے کھیلنے والے حیدر علی نے 22 ویں اوور میں سین ولیمز کی گیند کو فائن لیگ کی جانب کھیلنا چاہا مگر وہ ان کے پیڈ پر لگی، تھوڑی ہچکچاہٹ کے …

Read More »

تیسرا ون ڈے؛ زمبابوے نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

 راولپنڈی:  زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 279 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پاکستان کا ٹاپ آرڈر مکمل طور پر ناکام دکھائی دیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ ٹائی ہونے کے بعد سپر اوور میں مقابلہ ہوا جس میں پاکستان …

Read More »

فاتح چاہے بائیڈن ہو یا ٹرمپ، شکست ڈالر کی ہی ہو گی

سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ امریکی انتخابات میں چاہے ڈونلڈ ٹرمپ جیتیں یا جو بائیڈن لیکن ایک عرصے سے مندی کا شکار ڈالر کی صورتحال بہتر ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مارچ میں ڈالر بلندی کی سطح …

Read More »