Home / 2020 / November / 03 (page 2)

Daily Archives: November 3, 2020

امریکی صدر کے انتخاب کا دن آن پہنچا، ریکارڈ ٹرن آؤٹ متوقع

واشنگٹن: امریکی شہری منگل کے روز (آج) اپنے 46 ویں صدر کو منتخب کرنے یا 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ منتخب کرنے کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اب تک 9 کروڑ 40 لاکھ کے قریب امریکی شہری پہلے ہی ووٹ دے چکے ہیں، سیاسی …

Read More »

بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کی ریلی، فرانس کےخلاف کارروائی کا مطالبہ

ڈھاکا: مسلم اکثریت ملک بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں مسلمانوں نے سڑکوں پر آکر فرانس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ڈان اخبار میں شائع غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ مظاہرے میں مسلمانوں نے فرانسیسی صدر ایمانیوئل میکرون کی جانب گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا …

Read More »

ویانا میں مسلح افراد کی 6 مقامات پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

یورپی ملک آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے وسطی علاقے میں مسلح افراد نے 6 مختلف مقامات پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 2 میں سے ایک مسلح حملہ آور کو پولیس …

Read More »

ٹرمپ کے متنازع بیانات: امریکا میں صدارتی انتخاب مضحکہ خیز ہے، سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر نے امریکی ووٹرز پر تنقید سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مزاق قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ٹیلی وژن خطاب میں امریکا میں صدراتی انتخاب کا مزاق اڑاتے ہوئے کہا …

Read More »

صدارتی انتخاب: ابھی سے جیت کا سوچ کر خوشی محسوس ہورہی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے نتائج سے قبل ہی کامیابی کے امکانات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ابھی سے اچھا اچھا محسوس ہورہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے آغاز پر کہا کہ وہ …

Read More »

ایف بی آئی کا صدارتی انتخاب کے موقع پر پورٹ لینڈ میں مسلح تصادم کا انتباہ

امریکا کی فیڈرل بورڈ آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے منگل کے روز ہونے والے صدر کے انتخاب کے موقع پر ریاست اوریگون کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ آبادی والے شہر پورٹ لینڈ میں مسلح تصادم کا انتباہ دے دیا، وہ شہر جو بدامنی کے سلسلے …

Read More »

امریکی پابندیوں سے پریشان ہواوے کا اپنی چپ فیکٹری لگانے کا فیصلہ

ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں مختلف پرزوں کے آلات میں حصول کا سامنا ہے جس میں چپس کی سپلائی قابل ذکر ہے۔ مگر اب یہ چینی کمپنی اپنے چپ سیٹ پلانٹ کو لگانے کی تیاری کررہی ہے تاکہ اسے دیگر کمپنیوں پر انحصار نہ کرنا پڑے۔ فنانشنل ٹائمز …

Read More »

ٹوئٹر و فیس بک امریکی انتخابات میں قبل از کامیابی کے دعووں پر وارننگ دیں گے

سال 2016 میں ہونے والے امریکی انتخابات میں فیس بک اور ٹوئٹر پر کیے گئے جھوٹے دعووں پر سامنے آنے والے مسائل کے بعد اب دونوں ویب سائٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس بار انتخابات میں کامیابی کے دعوؤں پر وارننگ جاری کریں گے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے بہترین فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ مگر واٹس ایپ کے صارفین کو اکثر ایک مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے فون کی اسٹوریج اسپیس بھرجانا، جو اس اپلیکشن میں دوستوں اور کانٹیکٹس کی جانب سے …

Read More »

انسان کا ’نارمل‘ درجہ حرارت تیزی سے کم ہوتا جارہا ہے، تحقیق

سانتا کلارا:  جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں 16 سال پر محیط ایک تحقیقی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ صحت مند انسان کا جسمانی درجہ حرارت صرف کم نہیں ہورہا بلکہ مسلسل کم ہوتا جارہا ہے۔دلچسپی کی بات یہ ہے کہ مذکورہ مطالعہ بولیویا کے علاقے ’’سیمانی‘‘ (Tsimane) میں رہنے والے …

Read More »