Home / 2020 / November / 03 (page 4)

Daily Archives: November 3, 2020

حکومت کا صنعتوں کے لیے بجلی کی ’پیک آور‘ قیمت ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں صنعتکاری کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کے لیے ہر قسم کی صنعتوں کی بجلی کی ’پیک آور‘ قیمت ختم کرنے اور 25 فیصد اضافی بجلی کے استعمال پر رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا اور مشیر خزانہ کے …

Read More »

ملک میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے باوجود جاپانی اور چینی بائیک اسمبلرز نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 500 سے 3 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک کے دوسرے بڑے بائیک اسمبلر یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے 70 سی سی سے …

Read More »

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

پاکستان میں انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر گر کر …

Read More »

ہماری معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد پاکستان کی معیشت دنیا کی دیگر معیشتوں کے مقابلے میں زیادہ متحرک ہے اور اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز …

Read More »

عالمی مارکیٹوں میں بہتری کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی مارکیٹوں میں بہتری کے رجحان اور اکتوبر میں مہنگائی کی شرح توقعات سے کم ہونے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا اور بینچ مارک ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 1369 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40 …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے نیا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی کے شعبے کے گردشی قرض میں ایک ہزار ارب روپے کی کمی کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گردشی قرضوں میں کمی لانے کا مطالبہ عالمی بینک کے ذریعے کیا ہے اور آئی ایم ایف کا کہنا …

Read More »

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے فردوس عاشق کی تقرری کی مخالفت کردی

لاہور: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کی بطور معاون خصوصی اطلاعات وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کی مخالفت کر دی۔  ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے رائے دی ہے کہ فردوس عاشق اعوان کو حکومتی ذمہ داری دینا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہو گی کیونکہ …

Read More »

وزارت اطلاعات واپس لیے جانے پر فیاض چوہان کا بیان سامنے آگیا

لاہور: سابق وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لیے جانے پر رد عمل کااظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ جو ہوتا ہےاچھےکیلئے ہوتا ہے، یہ ہم سب کا اللہ پر ایمان ہے، وزارت کی واپسی پرسب سے زیادہ خوشی …

Read More »

چیف جسٹس پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کا نوٹس لیں: (ن) لیگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے چیف جسٹس پاکستان سے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کے فیصلے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کا نوٹس نہیں …

Read More »

ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صنعتیں اور کاروبار بند نہیں کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اب اپنی صنعتیں بند نہیں کریں گے کیونکہ ملک دوبارہ لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان نے چھوٹی صنعتوں کے لیے پیکج کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹی صنعتوں کو …

Read More »