Home / 2020 / November / 04 (page 3)

Daily Archives: November 4, 2020

دماغ کو قابو میں رکھنا ہے تو پوری نیند لیجیے!

یارک شائر:  ماہرینِ نفسیات نے دریافت کیا ہے کہ اگر انسان کی نیند پوری نہ ہو یا وہ کسی بھی وجہ سے بے خوابی کا شکار ہو تو اس کے دماغ میں الٹے سیدھے اور ناپسندیدہ خیالات ابھرتے رہتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ البتہ، اگر پوری نیند لی جائے تو …

Read More »

کووڈ کی ایک اور طویل المعیاد علامت سامنے آگئی

کووڈ 19 کو شکست دینے والے کچھ مریضوں میں کووڈ ٹوئیز (پیروں کی انگلیوں کی رنگت جامنی ہوجانا) اور ریشز زیادہ طویل عرصے تک برقرار رہنے والی علامات ہوسکتی ہیں۔ کووڈ 19 اور جلدی مسائل کے درمیان تعلق تو ابھی واضح نہیں مگر لانگ کووڈ کا شکار ہونے والے کچھ …

Read More »

کان کا میل، ڈپریشن کا ٹیسٹ بن سکتا ہے

 لندن:  وہ دن دور نہیں جب کان کے میل جیسی شے کو ذہنی تناؤ اور ڈپریشن میں کلیدی حیثیت حاصل ہوجائے گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا جسم ڈپریشن کی صورت میں ایک ہارمون ’کارٹیسول‘ خارج کرتا ہے اور یہ کارٹیسول کان کے میل میں جمع ہوکر ہمیں مرض …

Read More »

دوران حمل یہ عام وٹامن بچوں کو زیادہ ذہین بنائے

وٹامن ڈی ایک اہم غذائی جز ہے جو ہمارے جسم کے مختلف افعال کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ دوران حمل ماں کے جسم میں وٹامن ڈی کی صحت مند سطح بچے کی دماغی نشوونما میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے دی جرنل …

Read More »

وسیم اکرم کراچی کنگز کے کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے

 لاہور:  پی ایس ایل 5کے پلے آف مرحلے میں وسیم اکرم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔کراچی کنگز فرنچائز ذرائع کے مطابق رواں ماہ کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کا خلا سابق کپتان پْر کریں گے۔ قبل ازیں کراچی کنگز …

Read More »

کرکٹ کرپشن کیس؛ ویڈیو لنک پر عمراکمل کیس کی سماعت یکم دسمبر کو ہوگی

 لاہور:  کرکٹ کرپشن کیس میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں ویڈیو لنک پر عمراکمل  کیس کی سماعت یکم دسمبر کو ہوگی۔سوئٹزرلینڈ میں موجود کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور عمر اکمل کے وکلا کو سماعت کی تاریخ مقرر کیے جانے کے لیے حوالے سے …

Read More »

عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

راولپنڈی  :  پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے، تینوں کھلاڑیوں کو زمبابوے کے خلاف …

Read More »

پاکستانی باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو عالمی ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں گے

 لاہور پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو عالمی ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں گے۔عامر خان پروموشن کے تحت انٹر نیشنل فائٹ لاہور میں ہوگی، محمد وسیم کی میکسیکو کے عالمی نمبر10 سے فائٹ طے ہے، محمد وسیم ان دنوں اسکاٹ لینڈ میں ٹریننگ میں مصروف ہیں، دوسری جانب سابق …

Read More »

قائد اعظم ٹرافی میں بلوچستان ٹیم یاسر شاہ کی خدمات سے محروم

 لاہور قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ میں بلوچستان ٹیم کے کپتان یاسر شاہ کی خدمات سے محروم ہوگئی۔ان فارم لیگ اسپنر نے ٹیم منیجمنٹ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل 5 کے پلے آف میچز سے قبل آرام کرنا چاہتا ہوں جس پر ان کی رخصت کی …

Read More »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑی کورونا میں مبتلا

 کراچی:  قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک بلوچستان کے بسم اللہ خان کے کورونا میں مبتلا ہونے پر کھلبلی میچ گئی۔ کھلاڑی کی کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر ایونٹ میں شریک باقی تمام افراد کے منگل کو کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے گئے، تمام 132 افراد …

Read More »