Home / 2020 / November / 04 (page 4)

Daily Archives: November 4, 2020

شاہین شاہ آفریدی نے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی

 لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس نئی درجہ بندی کے تحت محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کا دوسری پوزیشن سے فاصلہ …

Read More »

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی:  عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 18091 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث …

Read More »

اکتوبر2020 میں سیمنٹ کی فروخت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

 کراچی:  رواں مالی سال سیمنٹ سیکٹر کی نمو کا سلسلہ اکتوبر میں بھی جاری رہا اکتوبر 2020کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 5.735 ملین ٹن رہی جو کسی بھی مہینے میں سیمنٹ کی فروخت کی ریکارڈ مقدار قرار پائی ہے۔سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2020 میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 15.83 فیصد …

Read More »

امریکی انتخاب میں جو بھی کامیاب ہو، پاکستان اس کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے، دفترخارجہ

دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ امریکی صدارتی انتخاب میں جو کوئی بھی کامیاب ہو پاکستان اس کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔ خیال رہے کہ امریکی صدارت کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے جو بائیڈن جبکہ ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ دوسری …

Read More »

فیصل واڈا نااہلی کیس: سماعت روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی اور وفاقی وزیر آبی امور فیصل واڈا کے خلاف نااہلی کی درخواست کی سماعت روکنے کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے بدھ کو فیصل واڈا …

Read More »

ججز کو رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر قانون کے مطابق فیصلے کرنے چاہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ جج کو رنگ و نسل سے بلا امتیاز ہو کر قانون کے مطابق فیصلے کرنے چاہیں۔ اسلام آباد میں جسٹس فیصل عرب کے اعزاز میں سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کے انعقاد کے موقع پر خطاب کے دوران چیف جسٹس جسٹس …

Read More »

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہیں ہونی چاہیے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا اور اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہیں ہونی چاہیے۔ بوسنیا ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چیئرمین شفیق جعفرووچ کے ہمراہ پریس کانفرنس …

Read More »

میری تعیناتی کا نوٹی فکیشن بم بن کر اپوزیشن پر گرا ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میری تعیناتی کا نوٹی فکیشن بم بن کر اپوزیشن پر گرا ہے لیکن میں ان کے زخموں پر مرچیں چھڑکنے نہیں مرہم رکھنے آئی ہوں اور انہیں ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دیتی …

Read More »

موٹروے زیادتی کیس: شریک ملزم شفقت عرف بگا کا اعتراف جرم

لاہور-سیالکوٹ موٹروے کیس میں گرفتار ملزم شفقت عرف بگا نے جوڈیشل مجسٹریٹ کےسامنے اعتراف جرم کرلیا۔ تفتیشی افسر ذوالفقار چیمہ نے ملزم شفقت بگا کو سخت سکیورٹی میں جوڈیشل مجسٹریٹ نزہت جبین کے سامنے پیش کیا جہاں ملزم نے 164 کا بیان قلم بند کر وایا۔ عدالت نے بند کمرے …

Read More »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 20 لاکھ ڈالر کا معاہدہ

اسلام آباد: حکومت نے کہا ہے کہ اس نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کے وبائی امراض سے نمٹنے کی کوششوں کو مستحکم کرنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر امداد کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ایشیا پیسیفک ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ کی مالی اعانت سے اس …

Read More »