Home / 2021 / February (page 24)

Monthly Archives: February 2021

’شادی و طلاق‘ پر بحث، خلیل الرحمٰن قمر خاتون مہمان پر برہم

معروف ڈراما نگار، لکھاری و شاعر خلیل الرحمٰن قمر ایک ٹی وی پروگرام میں ’شادیوں اور طلاق‘ کے معاملے پر بحث کے دوران خاتون مہمان کے درمیان میں بولنے پر برہم ہوکر پروگرام چھوڑ کر چلے گئے۔ خلیل الرحمٰن قمر 19 فروری کو نجی ٹی وی ’لاہور رنگ‘ کے پروگرام …

Read More »

پیمرا کی ڈراما سیریل ‘دل ناامید تو نہیں’ کا مواد ضابطہ اخلاق کے مطابق بنانے کی ہدایت

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ڈراما سیریل ‘دل ناامید تو نہیں’ میں نشر کیا جانے والا مواد ضابطہ اخلاق کے مطابق بنانے کی ہدایت کردی۔ اس حوالے سے پیمرا سے جاری مختصر اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی چینل ٹی وی کو …

Read More »

ایران: قانون سازوں کا عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ معاہدے پر صدر کےخلاف کارروائی کا مطالبہ

ایران میں قانون سازوں نے حکومت اور اقوام متحدہ کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے معاہدے کو ’غیر قانونی‘ قرار دیتے ہوئے صدر حسن روحانی کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عوامی ووٹ میں قانون سازوں کی بھاری اکثریت نے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی …

Read More »

سی پیک کے ذریعے اقتصادی روابط وسط ایشیا، سری لنکا تک بڑھائے جاسکتے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کو دہشت گردی جیسے مسائل کا سامنا رہا ہے سری لنکن ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‘سری لنکا کا پہلا دورہ اس وقت کیا جب کرکٹ کریئر شروع …

Read More »

‘مسلمانوں کےخلاف قانون’ پر صدرمملکت کا بیان: فرانس کا پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج

فرانس کی وزارت خارجہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے مبینہ طور پر مسلمانوں کے خلاف قانون کے حوالے سے بیان پر احتجاج کے لیے پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہفتہ کو مذہبی آزادیوں اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے بین الاقوامی …

Read More »

اقوام متحدہ کیلئے سنکیانگ کا دروازہ کھلا ہے، نسل کشی کا الزام مسترد کرتے ہیں، چین

چین نے سنکیانگ میں بسنے والے ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے حالات کے بارے میں ’توہین آمیز بیانات‘ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مذہبی آزادی اور لیبر حقوق حاصل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سماجی کارکنوں اور اقوام متحدہ کے حقوق کے …

Read More »

2019 میں امریکا کے فوجی اڈے پر حملے کا مقدمہ سعودی عرب کے خلاف درج

امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ایک فوجی اڈے پر 2019 میں فائرنگ کے واقعے کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ریاست جانتی تھی کہ بندوق بردار شخص بنیاد پرست ہے اور وہ ان ہلاکتوں کو …

Read More »

آئی فون 12 نے ایپل کو دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بنادیا

2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران آئی فونز کی مانگ بہت زیادہ بڑھنے کے نتیجے میں ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسمارٹ فونز سیت مختلف الیکٹرونک ڈیوائسز کی فروخت پر نظر رکھنے والی کمپنی گارٹنر نے نئی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلی بار 5 جی …

Read More »

نیٹ فلیکس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

نیٹ فلیکس دنیا کی مقبول ترین اسٹریمنگ سروس ہے جس کے صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ اب اس سروس نے اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر ڈاؤن لوڈ فار یو کے نام سے متعارف کرایا ہے۔ یہ فیچر صارف کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے شوز …

Read More »

آسٹریلوی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، فیس بک صحافتی مواد کو شائع کرے گا

آسٹریلوی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے سوشل سائٹ انتظامیہ کو اپنے مجوزہ قوانین میں تبدیلیاں کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ حکومتی یقین دہانی کے بعد فیس بک انتظامیہ نے بھی آسٹریلیا میں سوشل ویب سائٹ پر خبر رساں اداروں …

Read More »