Home / 2021 / February (page 23)

Monthly Archives: February 2021

جنوری میں کوئلے سے بننے والی بجلی کا حصہ مجموعی پیداوار کے 32 فیصد تک جا پہنچا

لاہور: جنوی میں کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی کی پیداوار کا حجم 7 ماہ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 560 گیگا واٹس آور تک جا پہنچا جبکہ مختلف ایندھن سے ہونے والی مجموعی پیداوار ایک سال پہلے کے 7 ہزار 794 گیگا واٹس سے 3.7 فیصد بڑھ کر …

Read More »

ایس بی سی اے کے ریٹائر ملازمین کی پنشن روک لی گئی

 کراچی:  سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ریٹائر ملازمین کی پنشن روک لی گئی۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بدترین انتظامی اور مالی بحران کا شکار ہوگیا انتظامی امور انتہائی بھونڈے انداز سے چلائے جارہے ہیں ریونیو نہ ہونے کے برابر ہوگیا، تنخواہوں کی ادائیگی انڈوومنٹ فنڈ سے کی جارہی ہے جبکہ ریٹائر ملازمین کو …

Read More »

خامنہ ای کی دھمکیوں میں آکر اپنی پالیسی تبدیلی نہیں کریں گے، امریکا

bide  واشنگٹن:  امریکا نے واضح کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جوہری پروگرام جاری رکھنے کی دھمکیوں میں آکر ایران سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل نہیں کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا سے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے …

Read More »

’اسپاٹی فائے‘ پاکستان میں لاؤنچنگ کیلئے تیار

دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ میوزک ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ویب سائٹ کی سروسز کو پاکستان میں متعارف کرادیا جائے گا۔ ’اسپاٹی فائے‘ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ میں ہوتا ہے تاہم یہ ویب سائٹ …

Read More »

یاسر حسین نے اپنی شادی میں بن بلائے مہمان فنکاروں کے نام بتادیے

 کراچی:  ڈراموں و فلموں کے اداکار یاسر حسین نے اپنی اور اقرا عزیز کی شادی میں بغیر دعوت شرکت کرنے والے مہمان فن کاروں کے نام بتا دیئے۔یاسر حسین نے حال ہی میں نجی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں شو کے میزبان واسع چوہدری نے اُن سے دلچسپ سوالات کیے …

Read More »

کپل شرما کی ویل چیئر پر تصاویر سے مداح پریشان

بھارتی کامیڈین، میزبان و اداکار کپل شرما کی ویل چیئر پر سفر کرنے کی تصاویر و ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کے مداح پریشان ہوگئے اور انہوں نے ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کرنا شروع کردیں۔ کپل شرما نے چند ہفتے قبل ہی اپنا مقبول ٹی وی …

Read More »

ووڈی ایلن کی جانب سے سوتیلی بیٹی کو ’ہراساں‘ کرنے پر بنی ڈاکیومینٹری ریلیز

آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز 85 سالہ ووڈی ایلن اور ان کی 50 سالہ اہلیہ سون ئی پروین (Soon-Yi Previn) نے اسٹریمنگ ویب سائٹ ایچ بی او کی جانب سے جاری کی گئی دستاویزی فلم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکیومینٹری کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ خبر …

Read More »

راکھی ساونت نے 14 لاکھ روپے لے کر بگ باس کا فائنل چھوڑنے کی وجہ بتادی

بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو ‘بگ باس’ کے سیزن 14 کا حصہ بننے والی اداکارہ راکھی ساونت نے 14 لاکھ روپے لے کر گرینڈ فنالے چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے والدہ کے علاج کے لیے ایسا کیا۔ بگ باس کے 14ویں سیزن کے دوران …

Read More »

تاپسی پنو پہلی مرتبہ بارشاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کرنے کو تیار

بولی وڈ ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان اگرچہ ان دنوں اپنی آنے والی میگا بجٹ فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن ان کے شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وہ جلد ہی بڑی اسکرین پر خود سے 22 سال کم عمر ہیروئن کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیں …

Read More »

ارطغرل ڈرامے کی ‘گوکچہ خاتون’ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو ترجمے کے ساتھ نشر ہونے والے ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ بورجوکیراتلی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ترک اداکارہ نے ترک گلوکار سنان اکسل سے شادی کی جس کی تصاویر انہوں نے اپنے …

Read More »