Home / 2021 / February (page 26)

Monthly Archives: February 2021

چیئرمین نیپرا کی کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کیلیے وارننگ

 اسلام آباد:  چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کیلیے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرمیوں میں ماضی کی طرح حالات ہوئے تو درگذر نہیں کریں گے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف فاروقی نے کے الیلکٹ کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ایک …

Read More »

گردشی قرضہ 2 کھرب 30 ارب روپے ہوگیا

 اسلام آباد:  سیکریٹری توانائی ڈویژن نے بتایا ہے گردشی قرضہ 2 کھرب 30 ارب روپے ہوچکا ہے۔توانائی ڈویژن نے پارلیمانی پینل کو مطلع کیا کہ گزشتہ ماہ ملک گیر بلیک آؤٹ کی تفتیش کرنے والی کمیٹی نے گدو تھرمل پاور پلانٹ کے چند اہلکاروں کو ذمے دار قرار دیا سیکریٹری علی …

Read More »

ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف

 کراچی:  پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تو ملتان کی …

Read More »

سینیٹ انتخابات: پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار

لاہور ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے رہنما مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے، اس فیصلے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ …

Read More »

سعودی عرب میں سرمایہ کاری جامد، ولی عہد کا معاشی توازن کیلئے پروگرام

سعودی عرب نے ملک میں جامد سرمایہ کاری اور دیگر معاشی سرگرمیوں سمیت مجموعی طور پر معاشی توازن کے لیے پروگرام شروع کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خزانہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ‘اس پروگرام کا اصل مقصد حکومت کی بیلنس شیٹ میں توازن لانا …

Read More »

یاسمین راشد کی بیٹی کا میڈیکل یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدے پر تقرر، تنقید کی زد میں

لاہور: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی (کے ای ایم یو) میں مبینہ طور پر نئے تخلیق کردہ عہدے پر صوبائی وزیر صحت ٖڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کے انتخاب پر مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے جو اسے من پسند فیصلہ قرار دے رہے ہیں۔ یہ معاملہ اس …

Read More »

لاہور میں خاتون نے اپنے دو کمسن بچوں کو ’جلا‘ دیا

لاہور: ایک سنگدل ماں نے غربت کی وجہ سے اپنے 2 کمسن بچوں کو مبینہ طور پر جلادیا۔ مانگا منڈی میں کوٹ اسد اللہ گاؤں میں غربت کے باعث ایک خاتون نے اپنے دو کمسن بچوں کو جلا دیا۔ ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروس کو آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہیندا راجاپاکسا کی دعوت پر دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کا دفتر سنبھالنے کے بعد عمران خان کا یہ پہلا دورہ سری لنکا ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے ایئرپورٹ پہنچنے پر سری لنکا کے …

Read More »

موٹروے گینگ ریپ کیس: ملزمان کے خلاف بدھ سے جیل ٹرائل کا آغاز ہوگا

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس کے ملزمان کے خلاف بدھ سے جیل میں ٹرائل کا آغاز ہوگا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ جیل میں ٹرائل کا آغاز کریں گے۔ کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ ملزمان کے خلاف پولیس کی جانب سے …

Read More »

این اے 75 انتخابی نتائج کیس: لیگی اُمیدوار کا پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ

الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب این اے 75 کے انتخابی نتائج کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر نے رپورٹ جمع کرادی۔ ریٹرننگ افسر نے رپورٹ میں عدالت کو بتایا کہ 337 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج رات ساڑھے تین بجے آر ایم ایس میں شامل ہو چکے …

Read More »