Home / 2021 / February (page 28)

Monthly Archives: February 2021

بلاک بسٹر بولی وڈ فلم ’پی کے‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی 2014 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’پی کے‘ کے سیکوئل بنانے جانے کی چہ مگوئیاں تو گزشتہ 7 سال سے جاری تھیں۔ مگر اب ’پی کے‘ کی ٹیم نے اس کے سیکوئل بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کردیا کہ نئی …

Read More »

فخر عالم کی شہریوں سے گوادر کا ساحل صاف ستھرا رکھنے کی اپیل

گزشتہ کئی سال سے پہاڑوں کے دامن میں واقع شہر گوادر میں جاری تعمیراتی منصوبے بلوچستان کی خوبصورتی اور سیاحت میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔ گوادر میں جہاں سی پیک کے تحت کئی تعمیراتی منصوبے جاری ہیں، جو نہ صرف ملکی بلکہ عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بھی …

Read More »

میرے جسمانی خدوخال کے بجائے مسائل پر توجہ دیں، آمنہ الیاس کا لوگوں کو مشورہ

اداکارہ آمنہ الیاس کو جہاں سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے کی وجہ سے سراہا جاتا ہے، وہیں ان کی خود پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دینے کی وجہ سے بھی تعریفیں کی جاتی ہیں۔ اور حال ہی میں اداکارہ کی جانب سے ان کی جسامت …

Read More »

ماضی میں متعدد خواتین نے ہراساں کیا، اظفر رحمٰن کا انکشاف

’دل آباد، چانک پہ دستک، لیڈیز پارک، محبت روٹھ جائے تو، عشق میں تیرے اور اک پاگل لڑکی‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے اظفر رحمٰن نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں متعدد ساتھی اداکاراؤں و شوبز سے تعلق رکھنے والی خواتین نے ہراساں کیا۔ اظفر رحمٰن نے …

Read More »

میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک

میکسکو:  شمالی امریکی ملک میکسیکو میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے صوبہ ویرا کروز میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے، رپورٹس کے مطابق لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے …

Read More »

کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے میں اطالوی سفیر ہلاک

کنشاسا:  افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں اطالوی سفیر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے کے دوران اطالوی سفیر لوکا آتان سیو اور ایک پولیس آفیسر ہلاک ہوگئے، اطالوی وزارت خارجہ کی …

Read More »

بھارت: کسانوں کا 23 فروری سے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان

بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف مہینوں سے سراپا احتجاج کسانوں نے 23 سے 27 فروری تک اپنے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کردیا۔ بھارتی کسان گزشتہ دو ماہ سے تین نئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج و مظاہرے کر رہے …

Read More »

چین، بھارت نے متنازع سرحد سے فوجیوں کا انخلا مکمل کرلیا

چین اور بھارت نے مغربی ہمالیہ میں متنازع سرحد پر پینگونگ جھیل کے علاقے سے فوجیوں کا انخلا مکمل کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں فوجی کمانڈروں نے مکمل انخلا کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے پہلے مرحلے میں فوج، ٹینک اور توپ …

Read More »

امریکا پر پاکستان، بھارت کے مابین امن مذاکرات کیلئے کردار ادا کرنے پر زور

واشنگٹن: پاکستان نے امریکا پر زور دیا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے میں امن و استحکام لانے کے لیے بھارت کو اسلام آباد کے ساتھ رابطوں پر آمادہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ امریکا کے لیے پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا کہ ‘پاکستان پر امن ہمسائیگی …

Read More »

یو اے ای میں ہتھیاروں کی نمائش میں اسلحے کی خرید و فروخت کے بڑے سودے

ابو ظبی: عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران بڑے اسلحہ ساز مشرق وسطیٰ کی فوجوں سے معاہدے کرنے کی اُمید میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابو ظبی کے ایک کنوینشن سینٹر پہنچے ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای …

Read More »