Home / 2021 / February (page 29)

Monthly Archives: February 2021

اسرائیل نے روس کے ساتھ خفیہ معاہدے کے تحت شام کے لیے ویکسین خریدلی

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے شامی حکومت کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کے لیے روس کو 12 لاکھ ڈالر ادا کردیے۔ ماسکو کی جانب سے کیے گئے معاہدے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت سے متعلق شرائط خفیہ ہیں جس کے بارے میں دونوں ممالک …

Read More »

سعودیہ: دنیا کے مہنگے گھڑ دوڑ مقابلوں میں خواتین کے جلوے

اہم ترین اسلامی ملک سعودی عرب میں ہر سال ہونے والے دنیا کے مہنگے اور بڑے گھر دوڑ مقابلے میں اس بار گھڑ دوڑ کے بجائے خواتین کے فیشن کو زیادہ توجہ حاصل رہی۔ سعودی عرب کے اخبار ’سعودی گزٹ‘ کے مطابق دنیا کے مہنگے ترین گھر دوڑ ایونٹ کے مقابلے 20 …

Read More »

بوئنگ کمپنی کی 777 طیاروں کے استعمال کو ترک کرنے کی تجویز

بوئنگ کمپنی نے ایئرلائنز کو اپنے تیار کردہ 777 جیٹ طیاروں میں استعمال ہونے والے انجنز کے استعمال کو ترک کرنے کی تجویز دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پرٹ اینڈ وٹنی پی ڈبلیو 4000 انجنز کے حوالے سے یہ تجویز ہفتے کے روز …

Read More »

صارفین خبردار! واٹس ایپ کا پرائیویسی پالیسی سے متعلق ’‘پالیسی بیان‘‘ آگیا

واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کا موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو اپنی مرضی اور اپنے ٹائم فریم کے تحت پالیسی کا جائزہ لینے کی سہولت فراہم کریں گے اور یاد دہانی کے لیے ایک بینر بھی ایپ پر نظر آتا رہے گا۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

گاڑیوں کےلیے توانائی سے بھرپور ’’پاور پیسٹ‘‘ تیار

برلن:  جرمنی میں فرانہافر انسٹی ٹیوٹ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑیوں کےلیے ٹوتھ پیسٹ جیسا سرمئی ’’پاور پیسٹ‘‘ ایجاد کرلیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ روایتی لیتھیم بیٹری کے مقابلے میں دس گنا زیادہ توانائی ذخیرہ کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ ہائیڈروجن اور آکسیجن کے آپس …

Read More »

اوپو کے فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز کی تصاویر لیک

اوپو کے نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم ان کی تصاویر قبل از وقت سامنے آگئی ہیں۔ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے کم از کم 3 فونز پیش کیے جانے کا امکان ہے جن میں فائنڈ ایکس 3 نیو، فائنڈ ایکس …

Read More »

فائزر ویکسین کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے بہت زیادہ مؤثر قرار

فائزر اور بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی لانے میں کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ یہ بات 2 مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔ اسرائیل میں ہونے واللی تحقیقی رپورٹس کے حوالے سے مزید تصدیق کی ضرورت ہے اور ابھی وہ …

Read More »

روس میں ’’نئے برڈ فلو‘‘ سے 7 افراد متاثر

ماسکو:  روس میں نئے برڈ فلو ’’ایچ 5 این 8‘‘ (H5N8) سے سات انسانوں کے متاثر ہوئے ہیں اور روسی حکام نے اس بارے میں عالمی ادارہ صحت کو اطلاع بھی دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق، حالیہ چند ماہ سے ’’ایچ 5 این 8‘‘ برڈ فلو کی وبا سے روس، یورپ، چین، …

Read More »

ٹائٹل جیتنے کیلیے بطور ٹیم بہتر پرفارم کرنا ہوگا ؛ وہاب ریاض

 لاہور:  پشاور زلمی حسن علی کے بغیر بھی پی ایس ایل میں کامیاب مہم جوئی کے لیے پْرعزم ہے،کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پیسر کی کمی محسوس ہوگی مگر ان کا خلا پْر کرنے کیلیے دیگر کھلاڑیوں سے توقعات وابستہ ہیں، ٹائٹل جیتنے کے لیے بطور ٹیم بہتر پرفارم کرنا …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم پہلے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کیلیے تیار

احمد آباد:   دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم پہلے انٹرنیشنل مقابلے کی میزبانی کیلیے تیار ہے۔بھارتی شہر احمد آباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم کی تعمیر نو کے بعد اب وہاں پر تماشائیوں کی گنجائش ایک لاکھ 10 ہزار ہوچکی ہے، یہاں پر بدھ سے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ …

Read More »