Home / 2021 / February (page 31)

Monthly Archives: February 2021

ملالہ یوسفزئی کتنی زبانیں جانتی ہیں؟

دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے بتایا ہے کہ وہ 4 زبانیں جانتی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی نے یہ بات مادری زبانوں کے عالمی دن پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں بتائی، یہ دن کثیرالسانی اور ثقافتی تنوع …

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی …

Read More »

سینیٹ انتخابات ریفرنس: انتخابی اتحاد خفیہ نہیں ہوتے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس میں جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس سامنے آئے ہیں کہ انتحابی اتحاد کبھی خفیہ نہیں ہوتے، جہاں کسی انفردای شخص سے اتحاد ہو وہاں خفیہ رکھا جاتا ہے جبکہ جمہوریت کا تقاضا یہ ہے کہ پارٹی …

Read More »

پیپلز پارٹی حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرے، شبلی فراز کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پیپلز پارٹی سے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوامی نمائندے کو نہیں چھوڑا تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔ …

Read More »

گرے لسٹ سے متعلق پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ایف اے ٹی ایف پلانری میں ہوگا

اسلام آباد: حکام کا اندازہ ہے کہ پاکستان میرٹ پر گرے لسٹ سے نکلنے کی اہلیت رکھتا ہے لیکن آج سے شروع ہونے والے پلانری کے ساتھ پاکستان شاید فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں موجود رہے۔ اہم عہدیداروں اور غیر ملکی سفرا سے …

Read More »

پاکستان کی ترسیلات میں اضافہ بینکنگ سیکٹرکے لیے خوش آئند قرار

 کراچی:  معاشی تحقیق کار اور کریڈیٹ ریٹنگ ادارے موڈیزانویسٹرزسروس نے پاکستان کی ترسیلات میں اضافہ بینکنگ سیکٹر کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔اپنی ایک رپورٹ میں موڈیز نے کہا ہے کہ عالمی بینک کے اندازوں کے برخلاف پاکستان کی ترسیلات میں اضافہ ہوا۔ عالمی بینک نے کرونا کی وباء کی وجہ …

Read More »

آلو میتھی قیمہ

منہ میں پانی لے آنے والی ایک ایسی ڈش جس میں پِسا ہوا قیمہ، سوکھی میتھی اور مسالاجات کو شامل کر کے بنایا جائے۔ اس ڈش کو فیملی کے ساتھ دوپہر یا رات کے کھانے میں پراٹھے یا نان کے ساتھ پیش کرکے اس کا مزہ اور بڑھایا جاسکتا ہے۔ …

Read More »

شوبز میں آمد واقعی حادثاتی تھی، اداکارہ کنزہ ہاشمی

ہمارا ملک پاکستان باصلاحیت فنکاروں سے مالامال ہے۔ فلم، ٹی وی، تھیٹر کے شعبوں میں کام کرنے والے فنکاروں کی اکثریت اس کا بہترین ثبوت بھی ہیں۔ لیکن ایک بات پر ہم سب کو فخر کرنا چاہئے کہ ہمارے ملک کے فنکاروں نے جس طرح سے بے پناہ مسائل کے باوجود فنون …

Read More »

زلمی فیملی کا حصہ ہونے پر فخر ہے، حلیمہ سلطان کا اردو میں پیغام

کراچی:  ترک اداکارہ اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کا حصہ بننے اور ٹیم کا ساتھ دینے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی ہیروئن اسرا بلگیچ جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور ہیں اب باقائدہ پاکستان سپر …

Read More »