Home / 2021 / February (page 33)

Monthly Archives: February 2021

میانمار: فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فورسز کا کریک ڈاؤن، 2 افراد ہلاک

میانمار  میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج پر سیکیورٹی فو رسز نے  کریک ڈاؤن  کر دیا، شیلنگ اور  فائرنگ کے نتیجے میں  دو افراد ہلاک  جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ اور  گولیاں برسائیں جبکہ   کریک …

Read More »

بھارت کے سب سے مشہور لٹریچر فیسٹیول میں ملالہ یوسفزئی بھی خطاب کریں گی

بھارت کے سب سے مشہور  ادبی میلے جے پور لٹریچر فیسٹیول میں پچھلے 6 برسوں میں پہلی مرتبہ پاکستانی مصنفین کو  بھی مدعو کیا گیا ہے تاہم کورونا وبا کے باعث یہ فیسٹیول اس مرتبہ آن لائن منعقد کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس برس پاکستانی ناول …

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کو مسلح افواج میں بھرتی کی اجازت مل گئی

سعودی عرب کی حکومت نے مسلح افواج میں خواتین کو شامل ہونے کی اجازت دے دی۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے حکم نامے میں کہا گیا کہ حکومت نے دونوں جنس کے لیے مسلح افواج کے دروازے کھول دیے ہیں اور دونوں جنس کے افراد ایک ہی …

Read More »

مریخ پر اترنے والے ناسا کے خلائی مشن کی اولین کلر تصاویر جاری

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مریخ پر اترنے والے مشن پرسیورینس نے سرخ سیارے کی سطح کی اولین کلر تصاویر بھیجی ہیں۔ ناسا کی جانب سے پرسیورینس روور کی مریخ کی سطح کی لینڈنگ کی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ 19 فروری کو جاری کی جانے والی تصاویر کے …

Read More »

سرحدی ضلع جنوبی وزیرستان میں بالآخر ’فورجی‘ سروس کا آغاز

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے اعلان اور رہائشیوں، خاص طور پر طلبہ کو سیلولر سروس کے ذریعے تیز ترین انٹرنیٹ کی فراہمی کی اجازت دینے کے ایک ماہ بعد جنوبی وزیرستان میں بالآخر 4 جی سروس پہنچ گئی۔ علاقے …

Read More »

ہواوے کا 2021 میں فونز کی پروڈکشن 60 فیصد تک کم کرنے پر غور

امریکی پابندیوں سے متاثر اسمارٹ فون کمپنی ہواوے نے 2021 کے دوران اپنی ڈیوائسز کی پروڈکشن 60 فیصد تک کم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2020 میں ہواوے نے 18 کروڑ 90 لاکھ اسمارٹ فونز تیار کیے تھے مگر رواں سال یہ تعداد صرف 7 کروڑ ہوگی۔ …

Read More »

بل گیٹس بٹ کوائن کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور ایلون مسک کے مقابلے میں وہ اس جدت کے حامی نہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بل گیٹس …

Read More »

روس میں ایچ 5 این 8 برڈ فلو کے انسانوں میں اولین کیسز کی تشخیص

روس نے بتایا ہے کہ اس نے دنیا میں ایچ 5 این 8 ایوین برڈ فلو کا انسانوں میں اولین کیسز دریافت کیے ہیں۔ روس کے ادارے Rospotrebnadzor کی سربراہ اینا پوپووا نے بتایا کہ سائنسدانوں نے انسانوں میں برڈ فلو کی اس قسم کے اولین کیسز کو دریافت کیا اور عالمی …

Read More »

کووڈ کے معتدل کیسز میں بھی علامات کئی ماہ تک برقرار رہنے کا انکشاف

تھکاوٹ کووڈ 19 کے کچھ مریضوں میں ان سب سے عام علامات میں سے ایک ہے جن کو صحتیابی کے بعد بھی مختلف طبی مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ اس طرح کے مریضوں کو بیماری سے صحتیابی کے کئی ماہ بعد مختلف علامات جیسے تھکاوٹ، سونگھنے اور چکھنے کی حسوں …

Read More »

فائزر کی کورونا ویکسین کا حاملہ خواتین پر ٹرائل کا آغاز

 واشنگٹن:  امریکی دوا سائز ادارے فائزر اور جرمنی کی ٹیکنالوجی کمپنی بائیو این ٹیک نے اپنی تیار کردہ کورونا ویکسین کی حاملہ خواتین میں ٹرائل کا آغاز کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حاملہ خواتین پر ٹرائل کا سب سے پہلے فائزر اور بائیو این …

Read More »