Home / 2021 / February (page 34)

Monthly Archives: February 2021

پی ایس ایل 6؛ کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

 کراچی:  پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف …

Read More »

اچانک سلطانز کا کپتان بننے پر رضوان حیران

اچانک ملتان سلطانز کا کپتان بنائے جانے پر محمد رضوان حیران رہ گئے، وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ مجھے پہلے بھی قیادت کا تجربہ ہے لہذاکوئی دباؤ نہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ …

Read More »

شائقین پی ایس ایل کے آغاز پرخوشی سے سرشار

کراچی:  پی ایس ایل 6کے افتتاحی میچ کیلیے محدود تعداد میں آنے والے شائقین بھی خوشی سے سرشار نظر آئے۔ تماشائی محدود تعداد میں بھی پی ایس ایل میچ دیکھنے کی اجازت ملنے پر بہت خوش دکھائی دیے،شائقین دوپہر ڈھائی بجے سے ہی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہو گئے تھے، داخلے کے …

Read More »

ایک اور گرجتی توپ خاموش

کراچی:  ایک اور گرجتی توپ خاموش ہو گئی جب کہ عامر سہیل کے پی سی بی سے معاملات طے ہو گئے۔ پی ایس ایل کے کمنٹری پینل میں عامر سہیل کی واپسی ہو گئی اور گذشتہ روز افتتاحی میچ پر تبصرے بھی کرتے رہے، یاد رہے کہ عامر سہیل کا شمار بورڈ …

Read More »

پی ایس ایل 6: لاہور کا مقابلہ پشاور اور اسلام آباد کا ملتان سے ہوگا

کراچی:  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دن 2 بجے لاہور قلندرز اور پشاور زلمی مدمقابل ہوں گے جب کہ  شام 7 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کا جوڑ پڑے گا۔پی ایس ایل میں 20 فی صد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی گئی ہے، میچز کے دوران کوویڈ 19 کے پروٹوکولز …

Read More »

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کیلیے 141 رنز کا ہدف

 کراچی:  پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 6 کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

ایف پی سی سی آئی، اسامہ قریشی اہم عہدے پر تعینات

کراچی: اسامہ قریشی کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی پاک یوکے بزنسل کونسل کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے کارپوریٹ اور کاروباری …

Read More »

زلمی کی ایونٹ بائیکاٹ کی دھمکی؛ وہاب اور سیمی کو ٹیم جوائن کرنے کی اجازت

 کراچی:  پشاور زلمی کی جانب سے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی پر پی سی بی یوٹرن لینے پر مجبور ہو گیا۔پی سی بی نے اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔ وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو بائیوببل سے باہر موجود ٹیم اونر سے ملاقات اور گلے لگنے پر …

Read More »

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا کنٹریکٹ دینے کاعمل ہنوز جاری

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے  ڈیجیٹل ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ’ حصول‘ پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی توصیف کی۔ گذشتہ روز ( ہفتے کو)  کیے گئے ٹویٹ میں عمران کان نے کہا کہ ’’ آئی ٹی پر منحصر ٹرانسفارمیشن پلان ڈیولپ …

Read More »

سینیٹ انتخابات؛ پی ٹی آئی کی ایم کیوایم اور جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز

کراچی:  پی ٹی آئی وفد ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کے بعد جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے حکمران جماعت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سندھ میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، اور پارلیمانی جماعتوں سے مسلسل …

Read More »