Home / 2021 / February (page 32)

Monthly Archives: February 2021

ذہنی بیماریوں کا شکار ہونے والی اہم بالی وڈ شخصیات

ہم میں سے کئی لوگ شوبز شخصیات کی زندگی کو مثالی تصور کرتے ہیں، ہمیں لگتا ہے کہ ان شخصیات کی زندگی ہر قسم کے غم و فکر سے آزاد اور خوشگوار لمحات سے بھرپور ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ شوبز کی چکاچوند میں اضافہ کرتی کئی شخصیات ایسی بھی …

Read More »

عمر میں شائستہ بڑی ہیں یا ساحر لودھی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور میزبان اور اداکار ساحر لودھی کا کہنا ہے کہ ان کی بہن شائستہ ان سے عمر میں 5 سال بڑی ہیں۔ گزشتہ روز میزبان واداکار ساحر لودھی اور ان کی میزبان بہن ڈاکٹر شائستہ لودھی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک ساتھ شرکت …

Read More »

پرانا ڈرامہ دوبارہ نشر کرنے پر فنکاروں کو معاوضہ ملنا چاہیے: میکال ذوالفقار

پاکستانی ڈرامہ اور  فلم انڈسٹری کے مقبول اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ پرانا ڈرامہ دوبارہ نشر کرنے پر فنکاروں کو  بھی معاوضہ ملنا چاہیے۔ اکثر چینلز اپنے سپر ہٹ ڈراموں کو مداحوں کی خواہش پر دوبارہ نشر کرتے ہیں جس سے چینلز کو اچھی خاصی آمدنی حاصل ہوتی …

Read More »

ڈاکو لوٹنے آئے تو دوست بھی چھوڑ کر بھاگ گیا، یشما گل

کراچی:  ڈراما سیریل ’پیار کے صدقے‘ میں اداکاری کرکے پہچان بنانے والی اداکارہ یشما گل نے اپنے ساتھ ہوئے خوفناک واقعے کے بارے میں بتایا ہے جب وہ ڈاکوؤں میں پھنس گئی تھیں۔ اداکارہ یشما گل نے حال ہی میں آن لائن شو ’’ٹوبی آنیسٹ 2.0‘‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے …

Read More »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر سوشل میڈیا کا ردعمل

پاکستان سپر لیک کا آغاز 20 فروری کو افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا جس کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈیٹر کے درمیان پہلا میچ ہوا۔ افتتاحی تقریب کے لیے گانے پہلے سے ترکی میں ریکارڈ کیے گئے تھے اور ان کو افتتاحی تقریب کا …

Read More »

2 ہفتوں میں ‘پاوری گرل’ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 10 لاکھ ہوگئی

’یہ ہماری کار ہے, یہ ہم ہیں اور ہماری پاوری (پارٹی) ہو رہی ہے‘ کے الفاظ پر مشتمل 5 سیکنڈز کی ویڈیو شیئر کرنے والی دنانیر کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد محض 2 ہفتوں میں 10 لاکھ ہوگئی۔ دنانیر نے 6 فروری کو اپنی بہن اور سہیلیوں کے ہمراہ شمالی …

Read More »

‘منفرد حجاب’ کرنے پر تنقید، نوشین شاہ نے نور بخاری کی حمایت کردی

شوبز کو خیرباد کہہ کر مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والی اداکارہ نور بخاری کو ایک تقریب میں فیشن کے تحت منفرد حجاب کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ نور بخاری نے 19 فروری کو انسٹاگرام پر اپنی ایک خاتون دوست کی شادی میں شرکت کی تصاویر …

Read More »

کرینہ اور سیف کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

بولی وڈ کی مقبول اداکارہ کرینہ کپور اور چھوٹے نواب سیف علی خان ایک اور بیٹے کے والدین بن گئے۔ دونوں کے ہاں آج (21 فروری کو) صبح ساڑھے 8 بجے بیٹے کی پیدائش ہوئی اور تیمور علی خان بڑے بھائی بن گئے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور …

Read More »

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے

 بغداد:  عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں۔برطانوی اخبار (دی گارجین) کے مطابق عراق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بغداد کے شمال میں واقع شہر بلد میں ایک فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک …

Read More »

کویت میں غیرملکی مسافروں کے داخلے پر پابندی میں توسیع

کویتی حکومت کی جانب سے غیر ملکی مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے عرب نیوز کے مطابق کویت میں شہری ہوا بازی کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ملک میں غیر کویتیوں …

Read More »