پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کو انسٹاگرام سے فالو کرنا ترک کردیا ہے۔ خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر سے تعلقات پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ساتھ نہیں ہیں اور نہ ہی ہم …
Read More »