Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / راحت فتح علی خان کا نغمہ ریلیز کردیا گیا

راحت فتح علی خان کا نغمہ ریلیز کردیا گیا

سویٹ ہوم کے ننھے فرشتوں کے لیے راحت فتح علی خان کا نغمہ ریلیز کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سویٹ ہوم اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے اشتراک سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔

دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف گلوکار استاد…

راحت فتح علی خان کے نغمہ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

پاکستان سویٹ ہوم کے سرپرست زمردخان ،نعمان روف، صحافتی رہنما افضل بٹ سمیت دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان سویٹ ہوم کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔

شرکاء نے نغمہ اور سویٹ ہوم کی کا وش کو سراہتےہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم ان بچوں کے مستقبل کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *