Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / امریکی اداکارہ جیسیکا والٹر 80سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

امریکی اداکارہ جیسیکا والٹر 80سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

امریکہ کی معروف اداکارہ جیسیکا والٹر 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیسیکا والٹر نے امریکہ کی متعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے جبکہ اداکارہ کا انتقال ان کے گھر پر 24 مارچ کو ہوا تھا۔

رشتہ داروں کے مطابق اداکارہ کی موت کی وجہ کے حوالے سے فی الحال کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے جبکہ جیسیکا والٹر کی بیٹی نے اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

انہیں متعدد ایوارڈز کے لئے نامزد بھی کیا گیا تھا۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *