Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / بافٹا ایوارڈ کی آن لائن تقریب: فلم ما رینی، بلیک بوٹم کے نام 2 اعزاز

بافٹا ایوارڈ کی آن لائن تقریب: فلم ما رینی، بلیک بوٹم کے نام 2 اعزاز

74ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز ’بافٹا ایوارڈز‘ کی آن لائن تقریب کی پہلی رات فلم ما رینی، بلیک بوٹم نے 2 اعزازات اپنے نام کر لیے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بافٹا ایوارڈز کی بڑی کیٹیگریز کے اعلان آج ہوں گے۔

میڈیا رپوٹس کے مطابق فلم ہالی وڈ  دی فادر ، دی ٹرائل آف شکاگو 7  اور  فلم نومبا لینڈ بہترین فلم کی دوڑ میں شامل ہیں۔

دوسری جانب پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد، ہالی وڈ کے مشہور اداکار چیڈوک بوزمین، آسکر  ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکار سر انتھونی ہاپکنس اور  ڈینیل کلیا بہترین اداکاروں جبکہ انگلش اداکارہ ونیسا کربی اور فرینسس مک ڈورمنڈ بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں مدمقابل ہیں۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *