Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ’اندرانگر کی غنڈی ہوں میں‘

’اندرانگر کی غنڈی ہوں میں‘

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے خود کو بھارتی علاقے اندرا نگر کی غنڈی قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی درج کیا۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اندرانگر کی غنڈی ہوں میں۔

دیپیکا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں انہیں موسم سرما کی اونی کیپ اور سویٹر پہنے، منہ میں ہاتھ لیے مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ کی پوسٹ کو کچھ ہی گھنٹوں لاکھوں مرتبہ لائیک کیا جا چکاہے۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *