Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / گلوکارہ صنم ماروی پر تشدد اور اغوا کی کوشش

گلوکارہ صنم ماروی پر تشدد اور اغوا کی کوشش

لاہور: 

گلوکارہ صنم ماروی نے الزام لگایا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے ان پر تشدد کیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی۔

گلوکارہ صنم ماروی نے تھانہ اسلام پورہ میں سابق شوہر حامد علی بہلول اور ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ئی ہے جس میں کہا ہے کہ شوہر نے مجھ پر تشدد کیا اور اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اغوا کی کوشش کی۔

صنم ماروی کی ایف آئی آر تھانہ اسلام پورہ میں درج کر لی گئی ہے۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *