Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کورونا کے مشکل وقت میں علی ظفر کی عاجزانہ دعا

کورونا کے مشکل وقت میں علی ظفر کی عاجزانہ دعا

کراچی: 

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے کورونا وبا کے مشکل وقت میں عاجزانہ دعا شیئر کی ہے۔علی ظفر نے فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ عاجزانہ دعا پڑھ رہے جس کے اشعار کچھ اس طرح ہیں ’’بے کس پہ کرم کیجئے سرکارِ مدینہ‘‘۔

علی ظفر نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ہم سب اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ لیکن ایسی کوئی چیز نہیں جسے دعا سے نہ حاصل کیا جا سکتا ہو۔ رمضان کے ان بابرکت ایام میں ایک عاجزانہ دعا شیئر کررہاہوں۔ ہوسکتا ہے اس سے ہم سب کو امن، صحت اور دنیا بھر کے لوگوں کی زندگیوں  اور خوشیوں کو بحال کرنے میں مدد مل سکے۔‘‘

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *