Home / Raja Zahid Khanzada (page 18)

Raja Zahid Khanzada

کتابوں کا اتوار بازار

کہتے ہیں کہ کتاب سے بڑھ کر کو ئی اچھا دوست یا رفیق نہیں۔ یہ ہمیں شعور حیات دیتی ہے اور کردار سازی میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ کتاب زندگی، تحرک اور روشنی کی علامت ہے۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ دیکھی یا سنی ہوئی چیز یا …

Read More »

کراچی جو ایک بہشت نظیر شہر تھا

ایک بہشت نظیر شہر تھا، جسے ہم نے اجاڑ دیا، اپنے تعصبات کے ذریعے، اپنی باہمی لڑائیوں سے اور افسوس یہ ہے کہ اس اجڑنے کا افسوس بھی نہیں، کچھ عرصہ بعد اب کے کراچی جانا ہوا تو ہوائی اڈے سے لے کر پسندیدہ سروسز میس تک، چالیس پچاس منٹ …

Read More »

پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں پانچ افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ جب کہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کور …

Read More »

’کئی ممالک نے ثالثی کی پیشکش کی ہے مگر بھارت مذاکرات کیلئے تیار نہیں‘

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ کئی ممالک نے ثالثی کی پیشکش کی ہے مگر بھارت مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہے۔ دفتر خارجہ میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ہندواڑا …

Read More »

علی بابا کے چیئرمین جیک ما عہدے سے سبکدوش

دنیا کی مقبول ای کامرس کمپنی علی بابا کے چیئرمین جیک ما عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ گزشتہ روز جیک ما نے علی بابا کے سی ای او ڈینیئل ژانگ کو اپنا استعفیٰ جمع کرایا اور بطور چیئرمین تمام خدمات کو خیرباد کہا۔ جیک ما کی سبکدوشی سے متعلق گزشتہ …

Read More »

نائن الیون — دنیا کی تاریخ بدل دینے والی تاریخ

11 ستمبر 2001 وہ تاریخ ہے جب دہشت گردوں نے امریکی ترقی کی نشانی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو حملوں کے لیے منتخب کیا اور نیویارک کے ماتھے کا جھومر ورلڈ ٹریڈ سینٹر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا، لیکن اس کے ساتھ ہی دنیا کی تاریخ بھی بدل گئی۔ …

Read More »

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے وقت کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری

ترکی کے ایک اخبار نے مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردیں۔ سعودی عرب نے قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تصدیق کردی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترکی کے مقامی اخبار کا کہنا ہےکہ …

Read More »

’جسے عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں وہ پی ٹی آئی چھوڑ دے‘

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ جنہیں عثمان بزدار کی شکل پسند نہیں ہے وہ پارٹی چھوڑ دیں۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ قوم بابائے قوم قائد اعظم کی ممنون ہے کہ انہوں نے ہمیں …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے فریق کی مصالحت ہی واحد آپشن ہے: شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک اپنی سیاسی وجوہات کی بناء پر کشمیر پر آواز نہیں اٹھا رہے۔ سوئس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، وادی میں ذرائع مواصلات پر …

Read More »

پی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں حکومت گرانے کیلئے وفاقی دارالحکومت کے لاک ڈاؤن کا اعلان کررکھا ہے۔ مولانا …

Read More »