Home / Raja Zahid Khanzada (page 19)

Raja Zahid Khanzada

مقامی حکومتوں کے نئے نظام میں نمائندگان کو بااختیار بنادیا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ نئے نظام کے تحت منتخب نمائندگان کو بااختیار بنایا ہے تاکہ مسائل کےحل میں دشواری نہ ہو۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مقامی حکومتوں کے نئے نظام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں متعارف کرائے جانے والے مقامی حکومتوں کے نئے نظام …

Read More »

عالمی حکومتی گٹھ بندھن اور کشمیری عوام کا مستقبل۔۔!

 عالمی حکومتی گٹھ بندھن اور کشمیری عوام کامستقبل تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ  اپنے ملک کے حالات، سیاست، افراتفری سمیت دنیا بھر پر نظر ڈالتا ہوں تو ایک لمحے کیلئے میں اپنے آپ کو پتھر کے دور میں کھویا ہوا محسوس کرتا ہوں، پتھر کے دور سے نکل کر اب …

Read More »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی نامور شخصیات بھی سڑکوں پر نکل آئیں

وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر آج کشمیر آور منایا جارہا ہے جس میں ملک کی نامور شخصیات بھی مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے مظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہوچکی ہیں۔ دوپہر 12 سے ساڑھے 12 بجے تک کشمیر آور منایا گیا  جس میں متعدد سیاسی اور شوبز اور …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جارحیت پر اداکارہ ارمیلا بھی بول پڑیں

بالی وڈ اداکارہ اور بھارتی رکن کانگریس ارمیلا مٹونڈکر مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جارحیت پر برس پڑیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 26 روز سے لاک ڈاؤن کے باعث عوام گھروں میں محصور اور حریت قیادت قید ہے، جگہ جگہ بھارتی فورسز کے ناکوں کے باعث مریضوں کو ادویات …

Read More »

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد

ٹی وی اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پر خوشخبری دی کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام ‘امل منیب’ رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب منیب بٹ نے انسٹاگرام پوسٹ میں …

Read More »

تفہیم المسائل: مساجد میں خواتین کی نماز باجماعت میں شرکت

سوال: ایک شخص یہ کہتا ہے کہ عورتوں کے مسجد میں آنے کی ممانعت اجماعِ صحابہؓ سے ثابت ہے ، اور ناسخ کے درجے میں ہے،اس کے جواز کے قائل غلطی پر ہیں ،جواز پر عمل جائز نہیں ،اس بارے میں شرعی حکم بیان فرمائیں۔(عبدالمصطفیٰ ، ماریشس ) جواب: خواتین کےلیے …

Read More »

’ہم پر تشدد نہ کریں، گولی مار دیں‘

برطانوی نشریاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ بی بی سی کے رپورٹر نے مقبوضہ کشمیر کے جنوبی اضلاع کے علاقوں کا دورہ جہاں عوام نے انہیں بھارتی افواج کی جانب سے ڈھائے گئے مظالم کی داستانیں سنائیں۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

کانگو میں ایبولا وائرس کا حملہ، ہلاکتیں 2 ہزار تک جا پہنچیں

افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار تک جا پہنچی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کانگو حکومت نے ایبولا وائرس سے 2 ہزار افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ وائرس کو مزید …

Read More »

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے علیحدگی پسندوں کا بھی کشمیریوں کی حمایت کا اعلان

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 راجیہ سبھا میں پیش کرنے سے قبل ہی صدارتی حکم نامے کے …

Read More »

پاک بھارت ایٹمی جنگ کا خدشہ، امریکی مؤقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد: امریکی قیادت پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے تاہم اس کیلئے ضروری ہے کہ دونوں فریق آمادہ ہوں محض ایک فریق کی خواہش پر ثالثی کا کردار نتیجہ خیز نہیں ہوسکتا۔  یہ بات اسلام آباد میں امریکی …

Read More »