Home / Asif Khanzada (page 31)

Asif Khanzada

میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو

میٹ گالا 2024 کے شرکا کےلیے سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیشن کی دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ میٹ گالا کی دھماکے دار واپسی ہوئی ہے۔ ایونٹ میں دنیا کی مشہور و معروف شخصیات نے اپنے ڈیزائن اور ملبوسات نمائش کےلیے …

Read More »

کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے خود کا امیتابھ بچن سے موازنہ کردیا جبکہ اپنے اس بیان اٹل رہتے ہوئے ایک اور بیان جاری کردیا۔  اپنے بیان میں کنگنا رناوت نے کہا تھا کہ امیتابھ بچن کی طرح اگر کسی فنکار کو مداحوں سے پیار ملا ہے تو وہ میں ہوں۔ …

Read More »

میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیشن کی دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ میٹ گالا کی دھماکے دار واپسی ہوئی تو اسی موقع پر کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل …

Read More »

ایشوریا رائے بمقابلہ کترینہ کیف، سلمان خان نے کس کا انتخاب کیا؟

بالی ووڈ اسٹار اداکار سلمان خان نے ایشوریا رائے اور کترینہ کیف میں سے ایک کا انتخاب کر لیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر گردش کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو فلم ساز و میزبان کرن جوہر کے …

Read More »

فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے

پاکستانی اداکار فیصل قریشی اہلیہ ثناء فیصل کے لیے اسٹائلسٹ بن گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اداکار نے صارفین کے دل جیت لیے۔ فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں ویڈیو شیئر کی جو بعدازاں وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا …

Read More »

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق ہونے کی پیشگوئی کردی۔ کے آر کے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق کی پیشگوئی …

Read More »

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکا، 3 فوجی ہلاک، 5 زخمی

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دھماکے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا صوبہ بدخشاں کے شہر فیض آباد میں ہوا، موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد سے فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فوری طور پر کسی …

Read More »

کونسا مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دیا گیا؟

یورپی یونین کی موسمیاتی تبدیلی کی نگرانی کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جون 2023 کے بعد سے ہر مہینے کرہ ارض پر گرم ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ریکارڈ کا …

Read More »

شمالی کوریا کے 94 سالہ پروپیگنڈا ماسٹر کم کی نم چل بسے

شمالی کوریا کے پروپیگنڈا آپریشنز کے سابق ماسٹر کم کی نم 94 سال کی عمر میں چل بسے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کم کی نم کی موت کی خبر کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این اے) کی رپورٹ کے مطابق شمالی …

Read More »

شہزادہ ہیری نے حالیہ دورے پر شاہ چارلس سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

شہزادہ ہیری برطانیہ کے حالیہ دورۂ برطانیہ پر شاہ چارلس سے ملاقات نہیں کریں گے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری منگل کو انویکٹس گیمز سے منسلک ایونٹس میں شرکت کرنے کے لیے برطانیہ پہنچ گئے ہیں اور تین دن برطانیہ میں گزاریں گے۔ شہزادہ ہیری کے ترجمان …

Read More »