Home / 2020 / November / 07 (page 2)

Daily Archives: November 7, 2020

کرنسی کی ریکارڈ تنزلی: ترک صدر نے مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹادیا

استنبول: ترک صدر طیب اردوان نے کرنسی کی مسلسل تنزلی کے بعد مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سال کے آغاز سے ہی ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے جس کی ریکارڈ سطح پر 30 فیصد تک تنزلی دیکھنے میں …

Read More »

صدارتی انتخاب میں فتح ہمیں ہی ملے گی، جوبائیڈن

امریکا میں صدارتی انتخاب کے ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے الیکٹورل ووٹس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری حاصل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخاب میں فتح ان کی ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ’ووٹوں کی گنتی …

Read More »

بچوں کو تھپڑ مارنا غیرقانونی: اسکاٹش والدین کو کیا سزا ملے گی؟

اسکاٹ لینڈ میں بچوں کو تھپڑ مارنے کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال بچوں کے تحفظ کے حوالے سے پیش کیے گئے بل کو منظور کرلیا جس کے تحت بچوں کو تھپڑ مارنا اب غیر قانونی …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری ٹریفک حادثے میں جاں بحق

متعدد مقابلہ حسن قرأت جیتنے والے عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری شیخ نورین محمد صدیق دیگر 3 حافظ قرآن سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ شیخ نورین محمد صدیق کو ان کی منفرد قرأت کی وجہ سے دنیا بھر میں اور خصوصی طور پر مشرق وسطیٰ، افریقہ اور وسط …

Read More »

افغانستان: گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے سابق نیوز اینکر سمیت 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک سابق نیوز اینکر کی گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے اینکر سمیت گاڑی میں موجود 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ یما سیاوش کی موت کی تحقیقات کی …

Read More »

امریکی انتخابات: عدالت کا دیر سے آنے والے بیلٹس الگ کرنے کا حکم

امریکی سپریم کورٹ کے جسٹس سیمیول الیٹو نے پینسل وینیا میں الیکشن بورڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ ریاست کے حکم کی پیروی کرتے ہوئے الیکشن کے دن دیگر بیلٹس سے رات 8بجے کے بعد موصول ہونے والے میل ان بیلٹس کو علیحدہ کر لیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز …

Read More »

ایک ماہ میں 20 لاکھ عازمین کی عمرہ کے لیے رجسٹریشن

ایک ماہ کے دوران تقریباً 20 لاکھ عازمین نے اسمارٹ فون ایپلی کیشن کے ذریعے سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے خود کو رجسٹرڈ کرایا ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کے آغاز میں سعودی عرب نے نئے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے تقریبا 7 ماہ …

Read More »

سعودی عرب: پیشہ ورانہ خواتین کیلئے سفری اخراجات میں غیرمعمولی کمی کا اعلان

سعودی عرب میں اگرچہ گزشتہ چند سال سے خواتین کو جہاں ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے وہیں انہیں مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت بھی حاصل ہے۔ نجی شبعوں میں پیشہ ورانہ خدمات انجام دینے والی خواتین کی …

Read More »

واٹس ایپ کی سب سے بڑی مارکیٹ میں پیمنٹ سروس متعارف

واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی مفت پیمنٹ سروس متعارف کرادی ہے اور بہت جلد دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن سپر ایپ بن جائے گی۔ فیس بک کی زیرملکیت کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ میں بتایا گیا کہ اس سروس کی بدولت لوگ اپنے پیاروں کو رقوم بھیج سکیں گے …

Read More »

سام سنگ کا ایک اور مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی ایم 21 ایس

سام سنگ نے اپنا نیا مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی ایم 21 ایس متعارف کرادیا ہے۔ جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے رواں سال مارچ میں گلیکسی ایم 21 متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس پا نیا ورژن اپ گریڈ کیمروں کے ساتھ پیش کیا گیا۔ گلیکسی ایم 21 ایس میں 6.4 …

Read More »