Home / 2020 / November / 07 (page 5)

Daily Archives: November 7, 2020

لاہور: پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی کو گرفتار کرلیا

لاہور میں پولیس نے مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکریٹری اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کرلیا۔ خواجہ عمران نذیر کے زیر استعمال گاڑی ایل ای اے 8029 پولیس کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب دفتر پر پتھراؤ سے متعلق مقدمے میں مطلوب …

Read More »

اپوزیشن جان لے کہ آپ سب کا مقابلہ مجھ سے ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے 30 سال اس ملک کو لوٹا اور یہ لوگ امیر سے امیر تر جبکہ غریب غریب تر ہوتے چلے گئے۔ حافظ آباد میں عوامی جلسے …

Read More »

عبدالقادر بلوچ کا مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان

مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر اور سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں ہم خیال ساتھیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر …

Read More »

گلگت بلتستان: اکثریت ملی تو حق ملکیت دلوانے کیلئے قانون سازی کریں گے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں واضح اکثریت کی صورت میں حق ملکیت دلوانے کے لیے قانون سازی کریں گے۔ دیا میر میں عوامی جلسے سے خظاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ماضی میں آپ نے ذوالفقار علی بھٹو کا …

Read More »