Home / 2020 / November / 07 (page 3)

Daily Archives: November 7, 2020

آب و ہوا میں تبدیلی: آرکٹک جانوروں کی وقت سے پہلے نقل مکانی

میری لینڈ:  ماہرین نے کہا ہے کہ آرکٹک میں آب و ہوا کی تبدیلی (کلائمٹ چینج) کی وجہ سے کئی جانداراب وقت سے پہلے نقل مکانی کررہے ہیں کیونکہ موسم کی بے یقینی سے موسمِ سرما کی نقل مکانی پر فرق پڑا ہے۔ آرکٹک میں ماہرین نے 30 برس کا ڈیٹا …

Read More »

ڈپریشن اور فالج کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ مایوسی، بے چینی اور ڈؑپریشن سے پورا جسم متاثرہوتا ہے۔ اگر یہ عارضہ مستقل ہوجائے تو اس سے فالج سے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ اگرچہ یہ تحقیق مشاہدے کی بنا پر کی گئی ہے لیکن اس کا ثبوت یہ ہے کہ ڈپریشن …

Read More »

کووڈ 19 سے متاثر افراد کا مدافعتی نظام اگلی بار کیلئے تیار ہوتا ہے، تحقیق

سائنسدانوں نے اب تک کے سب سے ٹھوس شواہد دریافت کیے ہیں جن کے مطابق کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے والے افراد کا اس بیماری سے دوبارہ سامنا ہوتا ہے تو ان کا مدافعتی نظام زیادہ تیز اور موثر دفاع حرکت میں آسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی …

Read More »

’عکسی ہاتھوں‘ کی عجیب کیفیت کا پہلا مریض سامنے آگیا

 لندن:  دنیا میں ایک کمیاب ترین مرض ایسا ہے جب مریض ایک ہاتھ ہلاتا ہے تو عین اسی انداز میں دوسرا ہاتھ بھی ہلتا ہے۔ ایسے مریض زندگی میں پیانو بجانے، ٹائپنگ کرنے اور دیگر امور انجام دینے سے قاصر رہتے ہیں کیونکہ کی بورڈ پر جو انگلی پڑے گی دوسرا ہاتھ …

Read More »

ڈوپنگ کیس، آسٹریلیا کو 6اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ لاحق

سڈنی:  ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلیا کے 6 اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ بڑھ گیا۔سوئمر کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلیا کے 6 اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ برینٹون ریکارڈ لندن گیمز 2012 میں برانز میڈل جیتنے والی میڈلے ٹیم کا حصہ رہے ہیں، سیمپلز کی دوبارہ جانچ میں …

Read More »

’’مائی ڈیئر متھالی راج‘‘ کہنے پر موریسن مشکل میں پڑ گئے

 لاہور:   بھارتی خاتون کرکٹر متھالی راج سے بے تکلفی ڈینی موریسن کو مہنگی پڑ گئی۔شارجہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے ایک میچ میں شکست کے بعد انٹرویو میں کمنٹیٹر نے کہا کہ ’’مائی ڈیئر متھالی راج کل کوئی میچ نہیں آپ کیا کریں گی، آپ کی ٹیم ویلوسٹی کیا کرے گی‘‘ جواب …

Read More »

ویرات کوہلی بائیو ببل کی زندگی سے تنگ

نئی دہلی:   بھارت اور رائل چیلنجرز بنگلور فرنچائز کے کپتان کوہلی بائیو ببل کی زندگی سے تنگ آ گئے۔ویرات کوہلی نے کہا کہ بائیو ببل کے پلیئرز پر دور رس اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، کھلاڑیوں کی ذہنی صلاحیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹورز کی طوالت پر غور کرنا چاہیے، آئی پی ایل …

Read More »

ٹیم مینجمنٹ نے شاہین آفریدی کو بولنگ مشین بنا دیا

 لاہور:  پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے شاہین آفریدی کو بولنگ مشین بنا دیا۔دورہ انگلینڈ، کاؤنٹی کرکٹ اور قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے بعد شاہین آفریدی اب زمبابوے سے سیریز میں بھی شریک ہیں، پیسر کو آرام نہ دیے جانے کے سوال پر کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اسٹرائیک بولرز ہمیشہ ٹیم کی …

Read More »

بیٹیاں زندگی میں اللہ کا سب سے خوبصورت تحفہ ہیں، شاہد آفریدی

کراچی:  قومی کرکٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے کہ خدا نے انہیں بیٹیوں جیسے خوبصورت تحفے سے نوازا۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اروہ اور اپنی دو تصاویر شیئر کیں اور لکھا ’’میری …

Read More »

گرین شرٹس نے خواب غفلت سے جاگ کر انتقام کی ٹھان لی

 لاہور:  گرین شرٹس نے خواب غفلت سے جاگ کرانتقام کی ٹھان لی، زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں ہوگا۔ون ڈے سیریز میں زمبابوین ٹیم نے توقعات سے زیادہ مزاحمت کرتے ہوئے پاکستان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، پہلا میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہونے کے باوجود ہارنے …

Read More »