Home / 2020 / November / 07 (page 4)

Daily Archives: November 7, 2020

باسمتی چاول پر بھارتی دعویٰ ناکام بنانے کیلئے پاکستان کا جواب تیار

اسلام آباد: باسمتی چاول کے برانڈ حقوق حاصل کی بھارت کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پاکستان نے اپنا تفصیلی جواب یورپی کمیشن میں پیش کرنے کے لیے تیار کر لیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی ایک خبر کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے …

Read More »

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے 156 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ

 راولپنڈی:  ٹی 20 سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ  20 اوورز …

Read More »

ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی

کراچی:  ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی کم ترین سطح پر آجائے گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت کی جانب سے فروری 2021 میں 2 ارب ڈالر کے سکوک ویوروبانڈز کے اجراء اور بڑھتی ہوئی …

Read More »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتیں گرگئیں

wh کراچی:  عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کمی جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت کم …

Read More »

گندم کی امدادی قیمت ایک ہزار 650 روپے فی من مقرر

اسلام آباد: حکومت نے گندم کی آئندہ فصل کے لیے کم از کم امدادی قیمت ایک ہزار 650 روپے فی من مقرر کردی اور فیصلہ کیا ہے کہ حالیہ سیزن کے دوران اطمینان بخش اسٹاک کو یقینی بنانے کے لیے مزید 4 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی۔ یہ …

Read More »

عوام ووٹ کرپشن کے خاتمے کیلئے نہیں مسائل کے حل کیلئے دیتے ہیں: خورشید شاہ

سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عوام ووٹ کرپشن کے خاتمے کے لیے نہیں بلکہ اپنے مسائل کے حل کے لیے دیتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا …

Read More »

پونے 3 ہزار ارب روپے کما کر دینے والے کراچی کو پیکج نہیں حق چاہیے، مصطفیٰ کمال

a پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی کے جناح گراؤنڈ میں کل تاریخی جلسے کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو پونے تین ہزار ارب روپے کما کر دینے والے کراچی کو پیکج نہیں اس کا حق چاہیے۔ کراچی کے جناح گراؤنڈ میں …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔ پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے …

Read More »

’30 دسمبر سے 20 فروری تک پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں چلے گی‘

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بیانیے میں فرق ہے اور 30 دسمبر سے 20 فروری تک پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں چلے گی۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا …

Read More »

ملک میں پولیس کے اعلیٰ افسران کی قلت

لاہور: تمام صوبوں میں پولیس کے محکموں کے پاس انسانی وسائل خصوصا سینئر کمانڈ کی کمی ہے جس کی وجہ سے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے اصلاحات کو عملی جامہ پہنانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ پنجاب کے بعد دیگر تینوں صوبوں میں پولیس سروس آف پاکستان (پی …

Read More »