انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ٹیم رینکنگ جاری کردی۔ آسٹریلیا نے سالانہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں 124 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ بھارت 4 پوائنٹس کی کمی کے باعث اب دوسرے نمبر پر ہے۔ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں انگلینڈ کا تیسرا اور جنوبی افریقا کا چوتھا …
Read More »