Home / 2020 / November / 01

Daily Archives: November 1, 2020

اداکار عدنان ملک نے سوشل میڈیا اور حقیقت میں فرق واضح کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عدنان ملک نے انسٹاگرام کی تصاویر اور حقیقت میں فرق واضح کر دیا ہے۔ حال ہی میں اداکار عدنان ملک مری اور گلیات کے علاقے کی دوسری بلند ترین چوٹی میراں جانی ٹاپ پر گئے اور انہوں نے وہاں کی تصاویر سوشل …

Read More »

گلوکار جواد احمد بھی عالمی وبا کا شکار ہو گئے

مشہور پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنگرکے ترجمان نے بتایا ہےکہ جواد احمد نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، اور تمام  چاہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ ان کے لیےصحت کی دعا کریں۔ واضح رہےکہ اس سے …

Read More »

رابی پیرزادہ نے اپنی خوبصورت آواز اور آرٹ کا راز بتادیا

کراچی:  سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی خوبصورت آواز اور اپنے ہنر یعنی کیلی گرافی اور پینٹنگ کا راز بتادیا۔رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ لسی کا گلاس ہاتھ میں پکڑے ہوئے ہیں اور کیپشن میں لکھا ’’میری آواز اور آرٹ کا راز لسی ہے۔ لوگوں …

Read More »

پاکستان شوبز انڈسٹری کے بہترین دوست

کراچی:  شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کو ایک دوسرے کا حریف سمجھاجاتا ہے اور اداکاراؤں کے درمیان سیٹ پر ہونے والی لڑائیوں کی خبریں اکثر میڈیا کی زینت بنتی ہیں جس کے باعث عوام میں ایسا تاثر جاتا ہے کہ اداکارائیں ہمیشہ لڑتی جھگڑتی رہتی ہیں۔لیکن یہ سچ نہیں …

Read More »

شاہ رخ خان کی 55ویں سالگرہ پر مداحوں کی ورچوئل پارٹی کی تیاریاں

رواں برس عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کو مختلف طریقے سے گزارنے پر مجبور کردیا ہے اور تقریبات کے لیے بھی متبادل طریقے اختیار کیے جارہے ہیں۔ اسی وجہ سے بولی وڈ کنگ خان جو ہر سال اپنے جنم دن پر اپنی رہائش گاہ منت کے باہر …

Read More »

جنسی حملے کا الزام لگانے والی خاتون کا ہاروی وائنسٹن کے خلاف ایک اور مقدمہ

کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور خواتین کے جنسی استحصال کے جرم میں 23 سال کی قید کاٹنے والے ہولی وڈ کے 68 سالہ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن کے خلاف ان کی سابق پروڈکشن اسسٹنٹ مریم ہیلی نے انہیں جنسی ہراساں کرنے اور دیگر تکالیف پر معاوضے کا مقدمہ کردیا۔ مریم …

Read More »

آسکر ایوارڈ جیتنے والی واحد ہارر فلم جو اب بھی لوگوں کو دہشت زدہ کرتی ہے

دنیائے فلم کے سب سے بڑے اکیڈمی المعروف آسکر ایوارڈز کو اب 9 دہائیوں سے زائد عرصہ ہوچکا ہے مگر کیا آپ یقین کریں گے اتنے عرصے میں صرف ایک ہارر فلم ہی اس کا سب سے بڑا اعزاز حاصل کرسکی ہے؟ جی ہاں اب تک آسکر ایوارڈز کی 92 …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان

لندن: عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر  کے پیشِ نظر برطانیہ میں جمعرات سے ایک ماہ کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ہفتے کے دن مزید 326 اموات ہوئیں جو کہ پچھلے ہفتےکے مقابلے میں 2 …

Read More »

امریکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن سے قبل ریکارڈ ووٹنگ

واشنگٹن: امریکا کے صدارتی انتخابات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ الیکشن سے قبل ریکارڈ ارلی ووٹنگ ہوئی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2016 کے کُل ٹرن آؤٹ کے 65 فیصد سے زائد ووٹرز نے الیکشن سے 3 دن پہلے تک ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ امریکا میں 3 …

Read More »

امریکی صدارتی انتخاب 2020: اُمیدوار ڈونلڈ جے ٹرمپ

نیوریاک سے تعلق رکھنے والے ایک امیر کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سیکریٹری آف اسٹیٹ ہیلری کلینٹن کو اپ سیٹ شکست دینے کے بعد 20 جنوری 2017 کو امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں پہلی مرتبہ اپنا منصب سنبھالا۔ گوکہ انہیں حکومت کا کوئی …

Read More »