Home / 2020 / November / 03

Daily Archives: November 3, 2020

اداکارہ صحیفہ جبار بھی ‘عالمی وبا’ سے متاثر

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے سر اٹھاتے ہی ملک میں شوبز شخصیات کے وبا سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک اور پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار خٹک بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں۔ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے مداحوں اور فالوورز کو …

Read More »

ترکی کی سیر و تفریح پر نکلی انوشے اشرف کی نئی تصاویر

ترکی کی سیر و تفریح پر نکلی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور میزبان اور ماڈل انوشے اشرف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرنئی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں جوکہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انو شے نے انسٹاگرام پر تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ  ترکی جانا ان …

Read More »

ارطغرل غازی کی ’روشنی خاتون‘ کی تصویر وائرل

ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’روشنی خاتون‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ بُرجو کیراٹلے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ برجو کیراٹلے نے اپنی نئی تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ ترکش سیریز ارطغرل غازی کے پروڈیوسرایک اور تاریخی سیریز جلد نشر …

Read More »

جن لوگوں نے مسترد کیا، وہی کام کیلئے پیچھے آئے، آمنہ بابر

معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے انکشاف کیا ہے کہ ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل انہیں متعدد بار اوڈیشنز میں مسترد کیا گیا، تاہم ایک وقت آیا جب مسترد کرنے والے لوگ ہی ان کے پاس کام کے لیے آئے۔ آمنہ بابر گزشتہ ایک دہائی سے …

Read More »

’بے بی شارک‘ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا گیت

بچوں کے مقبول ترین گانے ’ بے بی شارک‘ نے 7 ارب سے زائد ویوز کے بعد دنیا بھر میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں پروڈیوس کیا جانا والا یہ …

Read More »

گلوکار جواد احمد بھی کورونا وائرس کا شکار

عالمی وبا کی وجہ بننے والے وائرس کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کے بعد جہاں پاکستان بھر یومیہ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے وہیں شوبز شخصیات میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہورہی ہے۔ حال ہی میں معروف پاکستانی گلوکار اور پاپ موسیقار بھی کورونا وائرس کا شکار …

Read More »

جمائما برطانوی و ایشیائی جوڑے کی شادی پر فلم بنائیں گی

خبریں ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ کی لکھی ہوئی رومانوی کامیڈی فلم پرجلد ہی شوٹنگ کا آغاز کردیا جائے گا۔ جمائما گولڈ اسمتھ ماضی میں بھی دستاویزی فلموں سمیت ٹی وی سیریز اور چند فلمیں بھی پروڈیوس کر چکی …

Read More »

عرب ہارر سیریز کے ذریعے ’نیٹ فلیکس‘ کی مشرق وسطیٰ میں انٹری

اسٹریمنگ ویب سائٹ ’نیٹ فلیکس‘ کو یوں تو پوری دنیا میں دیکھا جاتا ہے تاہم مذکورہ ویب سائٹ کچھ خطوں کی مقامی زبانوں میں ہی فلمیں اور سیریز بناتی ہے۔ تاہم دنیا بھر کے تمام خطوں میں لوگوں کی جانب سے فلموں کو آن لائن دیکھنے اور ویب سیریز میں …

Read More »

’اچھی’ بیوی سے متعلق بیان پر قاسم علی شاہ پر تنقید

سوشل میڈیا پر چند روز سے پاکستان کے ایک موٹیویشنل اسپیکر اور لکھاری قاسم علی شاہ پر تنقید کی جارہی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کہیں نہیں پڑھایا جاتا کہ خاتون کو اچھی بیوی کیسے بننا ہے۔ 36 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد سے …

Read More »

امریکا میں 46ویں صدر کے انتخاب کا مرحلہ جاری

امریکا کے شہری آج (3 نومبر کو) ملک کے 46 ویں صدر کے انتخاب یا 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلسل دوسری مدت کے لیے منتخب کرنے کے لیے ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔ رواں برس ہونے والے انتخاب میں ڈیموکریٹک اُمیدوار جوبائیڈن اور امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »