ملک بھر میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا۔
قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 475 روپے ہو گئی ہے۔

Tags فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے سستا ہوگیا
وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں کہا ہے کہ …