Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ایسرا بیلگیچ کی تصویر وائرل

ایسرا بیلگیچ کی تصویر وائرل

ترک سریز ’دیرلیش ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایسرا بیلگیچ کی تصویر وائرل ہو گئی۔

ایسرا بیلگیچ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی مِرر سیلفیز شیئر کی گئی ہیں جس پر اُن کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

ترک اداکارہ ’ایسرا بلگیچ‘ نے سوشل میڈیا پر 2020 سے متعلق خوبصورت…

ایسرا بیلگیچ، ’نو میک اپ لُک‘ میں بھی خوب جچ رہی ہیں جبکہ انہوں نے اپنی پوسٹ پر ’سیٹ‘ کا کیپشن بھی دیا ہے۔

گزشتہ سال پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر نشر کیے جانے والا ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ بے حد مقبول ہوا تھا۔

تاہم ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان کو بھی پاکستان میں اس ہی سیریز سے دن دگنی رات چگنی شہرت ملی اور اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد میں ملین میں اضافہ ہوا۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *