Home / جاگو کھیل / اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کی T20سیریز ستمبر میں شیڈول

اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کی T20سیریز ستمبر میں شیڈول

کرکٹ اسکاٹ لینڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز رواں سال ستمبر میں کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 4، 6 اور 7 ستمبر کو دی گرینج، ایڈنبرا میں کھیلے جائیں گے۔

اس مہینے کے آخر میں آسٹریلیا کی انگلینڈ کے خلاف بھی سیریز شیڈول ہے۔

Check Also

یورو کپ، اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی

یورو کپ فٹ بال میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *