Home / 2020 / November / 17 (page 2)

Daily Archives: November 17, 2020

آرمینیائی وزیراعظم کے قتل کا منصوبہ ناکام، اپوزیشن رہنما گرفتار

آرمینیائی وزیر اعظم کے قتل کا منصوبہ ناکام بنائے جانے کے بعد نیکول پشینان نے آذربائیجان کے ساتھ ‘امن معاہدے’ پر سراپا احتجاج عوام سے پُرامن ہونے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق نیکول پشینان کی جانب سے ایسے وقت پر بیان سامنے …

Read More »

امریکا: ‘جو بائیڈن کو پیشہ ورانہ طریقے سے اقتدار منتقل کریں گے’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے والے امیدوار جو بائیڈن کو انتہائی پیشہ ورانہ طور پر اقتدار منتقل کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق قطر کے زیراہتمام منعقدہ عالمی سلامتی فورم …

Read More »

ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ ہیں:جوبائیڈن

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ اختیارات کی منتقلی میں مزید تاخیر ہوئی تو اموات زیادہ ہوسکتی ہیں جتنی جلد اختیارات ملیں گےاتنی …

Read More »

’سعودی عرب نفرتیں نہ پھیلائے‘، شاہ سلمان کے مطالبے پر ایران کا سخت رد عمل

تہران: ایران نے سعودی فرماں روا کی جانب سے عالمی برادری سے ایران کے خلاف ایکشن لینے کے مطالبے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی فرماں روا کےالزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےکہا گیا ہےکہ سعودی عرب …

Read More »

ترک پارلیمنٹ میں آذربائیجان میں فوج کی تعیناتی کیلئے بل پیش

ترک حکومت نے آذربائیجان میں آرمینیا سے متنازع علاقے نیگورنو-کاراباخ میں معاہدے کے بعد قائم ہونے والے امن کی نگرانی کے لیے اپنی فوج کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیج دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ حکومت نے فوجی تعینات کرنے کا معاملہ منظوری …

Read More »

فرانس کے سرکاری ریڈیو نے ملکہ برطانیہ کی ‘موت’ کی خبر پر معافی مانگ لی

فرانس کے سرکاری ریڈیو براڈکاسٹر نے ہائی پروفائل شخصیات کی موت کی خبر ‘غلطی’ سے نشر کرنے پر معافی مانگ لی۔ انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ریڈیو براڈ کاسٹر نے جن شخصیات کی موت کا اعلان کیا ان میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم اور برازیلین فٹ بالر پیلے شامل ہیں۔ تاہم …

Read More »

آرمینیا کے وزیر خارجہ نیگورنو-کاراباخ کی ‘غیر مقبول’ جنگ بندی پر مستعفی

آرمینیا کے وزیر خارجہ نے سابقہ سوویت جمہوریہ میں نیگورنو کاراباخ میں جنگ کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے پیشِ نظر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جنگ بندی میں آذربائیجان کے لیے علاقائی فوائد ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے …

Read More »

افغانستان سے فوجیوں کے جلد بازی میں انخلا کی بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے، نیٹو چیف کی تنبیہ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی اور اتحادی فوجیوں کے جلد بازی میں انخلا کی بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔ نیٹو چیف کی جانب سے یہ بیان ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آنے والے ہفتوں …

Read More »

ہواوے نے آنر برانڈ فروخت کرنے کی تصدیق کردی

ہواوے نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث اپنی بقا کو یقینی بنانے کے لیے وہ اپنے اسمارٹ فون یونٹ انر کو ایک کنسورشیم کو فروخت کررہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پیر کو رات گئے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ‘خریداری کا یہ عمل آنر …

Read More »

گوگل میپس میں کووڈ 19 کے حوالے سے مزید ٹولز کا اضافہ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور اس کو دیکھتے ہوئے گوگل نے اپنی مقبول ترین میپس ایپ میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ رواں سال ستمبر میں گوگل میں ایک نئی کووڈ لیئر کا اضافہ کیا گیا …

Read More »