Home / 2020 / November / 17 (page 4)

Daily Archives: November 17, 2020

ماہ اکتوبر میں بیرونی سرمایہ کاری 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 کراچی:   براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی) 10 ماہ کی بلند ترین سطح 317.4 ملین ڈالر پر پہنچ گئی جب کہ 70 فیصد سے زائد سرمایہ چین سے آیا۔اسٹیٹ بینک کی گذشتہ روز جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 317.4 ملین ڈالر …

Read More »

پی ایس ایل فائیو؛ لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 کراچی:  پی ایس ایل فائیو کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ فائیو کے آخری معرکے میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کراچی کنگز کے خلاف …

Read More »

ای سی سی نے سیکیورٹی کے لیے 38 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں سیکیورٹی اخراجات کے لیے 38 ارب روپے کے چار بڑے ضمنی گرانٹ سمیت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے عملے کے لیے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم (وی ایس ایس) کی بھی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ …

Read More »

ترک کمپنیز کی پاکستان میں صنعتی یونٹس کے قیام میں دلچسپی

اسلام آباد: ترک وفد نے پاکستان میں صنعتی یونٹس قائم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا تاکہ پیداواری سرگرمیاں شروع کرکے تعمیراتی صنعت کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔ ڈان اخبار میں سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کی شائع رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت (آئی سی سی …

Read More »

کے پی کے: اسکولوں میں ڈبل شفٹ کے آغاز کی اصولی منظوری دے دی گئی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اسکولوں میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں ڈبل شفٹس شروع کرنے کی اصولی منظوری محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں وزیر تعلیم شہرام …

Read More »

اسٹیل ملز، ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کے عمل میں پیش رفت

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس (ایچ ای سی) کے 96.6 فیصد حصص کے فروخت کے اسٹرکچر کی منظوری دے دی اور پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کے لین دین کے اسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے ایک کمیٹی …

Read More »

لاہور کے جنرل اسپتال میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا سی ٹی اسکین

لاہور کے جنرل اسپتال میں  مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سی ٹی اسکین کیا گیا۔ جیل حکام   اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پر بکتر بند گاڑی میں سی ٹی اسکین کے لیے جنرل اسپتال لائے۔ اسپتال …

Read More »

سرینا عیسیٰ کیس: منی ٹریل اطمینان بخش نہیں ، ایف بی آر کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: سرینا عیسیٰ کیس، ایف بی آر تحقیقات میں کب، کہاں، کیا ہوا؟ منی ٹریل پر عدم اطمینان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے اور اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کے مشترکہ بینک اکاؤنٹ کی تحقیقات ہوں گی۔ ٹیکس حکام نے اعلیٰ …

Read More »

ہائی ویز اور موٹرویز کے اطراف ریسٹ ایریا کے باہر علاقوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی منظوری

لاہور: پنجاب کابینہ نے زرعی اراضی کے سوا نیشنل ہائی ویز، صوبائی ہائی ویز اور موٹرویز کے اطراف میں ریسٹ ایریا کے باہر علاقوں کو پراپرٹی ٹیکس نیٹ میں لانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں پنجاب اوورسیز پاکستانیز ایکٹ میں …

Read More »

سندھ میں کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی: سندھ میں کورونا کے کیسزکی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز کورونا کیسزکی مثبت شرح 6.20 فیصد تک جاپہنچی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 13 نومبر سےکوروناکیسزکی مثبت شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے ، 12 …

Read More »