Home / 2020 / November / 17 (page 3)

Daily Archives: November 17, 2020

اوپو کا رول ایبل کانسیپٹ اسمارٹ فون متعارف

اوپو اسمارٹ فونز کے ڈیزائن میں نت نئے تجربات کے لیے مشہور کمپنی ہے۔ 2013 میں اوپو این 1 میں روٹیٹنگ کیمرا دیا گیا تھا جبکہ 2018 کے اوپو فائنڈ ایکس میں نوچ کی جگہ سلائیڈ آؤٹ کیمرا دیا گیا۔ اب اس چینی کمپنی ایک اور منفرد ڈیزائن والے اسمارٹ …

Read More »

امریکی ڈاکٹر نے ماسک کی وجہ سے چشمے پر آنے والی دھند کا حل بتادیا

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک اب ہماری طرزِ زندگی کا حصہ بن چکا ہے اور ہم جہاں بھی جائیں ماسک کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ عوامی مقامات ہوں یا اسکولز اور دفاتر غرض یہ کہ ہر جگہ اب ماسک کا استعمال لازمی ہے جبکہ کچھ ممالک …

Read More »

لاہور: شہریوں کا کورونا ٹیسٹ کرنے والے ہیلتھ ورکرز ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب

لاہور میں کووِڈ 19 کی ٹیسٹنگ میں مصروف ہیلتھ ورکرز مبینہ طور پر اسٹینڈرڈ آپرٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کررہے ہیں جو عوام کی صحت اور زندگی کے لیے خطرے کا سبب ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وہ نہ تو حفاظتی اشیا بالخصوص دستانے اور فیس ماسکس …

Read More »

کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ کب تک ہوگا؟ ماہرین نے پیشگوئی کردی

دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کررہے ہیں اور اب تک ساڑھے 5 کروڑ کے قریب افراد میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوچکی ہے۔ مگر حالیہ ہفتوں میں اس بیماری کی روک تھام کرنے والی ویکسینز کے حوالے سے کافی مثبت خبریں سامنے آئی ہیں۔ فائزر …

Read More »

حارث رؤف نے فائنل کو پاک بھارت میچ سے تشبیہ دیدی

 کراچی:  حارث رؤف نے پی ایس ایل فائنل کو پاک بھارت میچ سے تشبیہ دے دی، ان کے مطابق کراچی کنگز سے سخت مقابلہ ہوگا۔فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ ہم مشکل وقت میں بھی لاہور قلندرز کی سپورٹ جاری رکھنے والے پرستاروں کے شکرگزار اور ٹائٹل جیت کر ان کے …

Read More »

’’پرواز‘‘ کے ذریعے کمنٹیٹرز کی میدان میں موجود کرکٹرز سے گفتگو

 لاہور:   پی ایس ایل میں خصوصی ٹیکنالوجی ’’پرواز‘‘ کے ذریعے کمنٹیٹرز کی میدان میں موجود کرکٹرز سے گفتگو شائقین کی بھرپور توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔اسپائیڈر کیم کے مائیک کو استعمال کرتے ہوئے کمنٹری باکس میں بیٹھا شخص نہ صرف اپنی آواز کھلاڑیوں تک پہنچا سکتا ہے بلکہ ان کے جوابات …

Read More »

کراچی کنگز ٹرافی آنجہانی کوچ ڈین جونز کے نام کرنے کی خواہاں

 کراچی:  کراچی کنگز پی ایس ایل ٹرافی آنجہانی کوچ ڈین جونز کے نام کرنے کی خواہاں ہے۔ کپتان کراچی کنگز عماد وسیم نے کہا کہ ہم یہ فائنل ڈین جونز کے لیے کھیلیں گے، وہ ہمارے ڈریسنگ روم میں ایک والد جیسی شخصیت تھے، ان سے ہر کھلاڑی کو کچھ ایسا سیکھنے کو …

Read More »

خالی اسٹینڈز سے نیشنل اسٹیڈیم نیوٹرل وینیو بن گیا

 کراچی:  خالی اسٹینڈز نے نیشنل اسٹیڈیم کو نیوٹرل وینیو بنا دیا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائیٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ پی ایس ایل 5کے فائنل میں کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ کا …

Read More »

دونوں فائنلسٹ ٹیموں میں کوئی مقامی کھلاڑی شامل نہیں

 لاہور:  لاہور اور کراچی کی ٹیموں میں شہر کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں آج پی ایس ایل فائنل کو دونوں روایتی حریف شہروں کا اہم مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے مگر حیران کن طور پر ٹیموں میں کسی مقامی کھلاڑی کی نمائندگی نظر نہیں آتی۔ سماجی رابطوں کی …

Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1888ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی …

Read More »