Home / 2020 / November / 17 (page 5)

Daily Archives: November 17, 2020

’سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی‘

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم نے رواں برس صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیونیوز کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث پہلے ہی معمول سے زیادہ تعطیلات ہوچکی ہیں لہذارواں برس موسم سرما …

Read More »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے پاکستان پر کوئی دباؤ نہیں: دفتر خارجہ نے واضح کردیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان پر دباؤ کی میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیر اعظم پر امریکی دباؤ کی خبریں من گھڑت ہیں، وزیر اعظم …

Read More »